بین الاقوامی میعار براۓ حسابداری
وکیپیڈیا سے
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تحجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ۓ ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
بین الاقوامی میعار براۓ حسابداری سے مراد مجلس براۓ بین الاقوامی میعار حسابداری کے تسلیم کردہ میعار ہیں۔ ان میں آئ-ایف-آر-ایس، آئ-اے-ایس، آئ-ایف-آر_آئ-سی اور دیگر میعار اور وضاحتیں شامل ہیں۔