برقیچہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیٹری سے رجوع مکرر)
برقیچہ ایک ایسی برقی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو صغیر پیمانے پر بجلی پیدا کرتی ہے۔ اسکو انگریزی میں battery کہا جاتا ہے۔
- برقیچہ کا لفظ ایک لفظ مرکبہ ہے جو کہ دو الفاظ کے اجزاء سے بنا ہے، 1- برقی 2- صندوقچہ سے چہ (یعنی بجلی کا چھوٹا سا صندوق)
مزید دیکھیئے [ترمیم]
- کار کی بیٹری
- RFID بغیر بیٹری کا ٹرانسمیٹر
| ویکیمیڈیا العام میں برقیچہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |