تاترا - 810

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تاترا - 810
Tatra 810
Tatra T-810 Czech Army 02.jpg
ملک Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
کمپنی Tatra, a. s.
گاڑی کی قسم ٹرک
لمبائی 7490 mm
چوڑائی 2550 mm
اونچائی 3320 mm
ہتیار ایک مشین گن UK 59
ویب http://www.tatra.cz/

تاترا - 810 (چیک میں:Tatra 810) چیک جمہوریہ کا بنایا ہوا فوجی ٹرک ہے۔.اسے چیک کمپانی Tatra a.s نے بنایا ہے۔. اسے 2008ء میں بنانا شروع کیا گیا. یہ گاڑی بھت مشکل اور خطرناک علاقوں میں کام کرنے کے لئے ڈیزاین کیا گیا ہے۔ یہ گاڑی صرف چیک فوج زیر استعمال ہے۔ تاترا - 810 بنانے کا آغاز 2002 میں کیا گیا۔ اس ٹرک میں ایک 237 hp کا رینو (Renault) ڈیزل انجن نصب ہے۔ جو پانی کے ذریعہ سے ٹھنڈا ہوتا ہے۔ اس ٹرک میں ایک مشین گن نصب ہوتا ہے۔ یہ 106 کلومٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ یہ 800 کلومیٹر دور تک جا سکتا ہے اس کی ٹینکی کا حجم 320 لیٹر ہے۔ اس کا کل وزن 13،000 کلوگرام ہے۔ تاترا - 810 غیر فوجی ایڈیشن بنانے کا آغاز 2010 میں کیا گیا۔