تاج المساجد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاج المساجد : Taj-ul-Masajid, [1] بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں واقع ایک خوبصورت مسجد۔ ایشیاء کی بڑی مساجد میں سے ایک مانا جاتا ہے[2]. اس مسجد کو دن کے اوقات میں مدرسہ کی طرح بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
تاریخ [ترمیم]
"تاج المساجد" کو بھوپال کی سلطان شاہ جہاں (بھوپال کی بیگم) نے 1868- 1901 میں تعمیر کروایا۔ اور میناروں کی تکمیل مولانا عمران خان ندوی نے کی۔ اور بعد میں اس میں مدرسہ کی بنیاد رکھی۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ The name is also spelt as Taj-ul-Masjid. The correct word is Masajid and not Masjid. "Masajid" means "mosques" (plural of "masjid") and "Taj-ul-Masajid" literally means "Crown Among Mosques")
- ^ "Taj-ul-Masajid". Tour Travel World. http://www.tourtravelworld.com/hot_spots/bhopal/Taj-ul-Masajid/. Retrieved 2007-03-12.
|
||||||||||||||