تاج الملوک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
|---|
تاج الملوک کی ایک شاخ
|
| قـواعـد اسـم بنـدی |
|
|
|
دیکھیۓ مضمون کا متن |
میٹھا تیلیا۔
زہریلے پودے کی ایک جنس ہے۔ اس پودے کی کم و پیش 60 انواع (species) ہیں۔ مانک شوڈ (Monkshood) اس کی ایک اہم قسم ہے۔ ایکونائٹ کی جڑوں سے ایکونائین دوا حاصل ہوتی ہے۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں تاج الملوک سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |