تاج جنوبی
وکیپیڈیا سے
| تاج جنوبی | |
| مجمع النجوم تاج جنوبی |
|
| عربی نام: | الإكليل الجنوبي |
| انگریزی نام: | Corona Australis |
| خاندان: | جاثی |
| آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب چہارم |
| رقبہ: | 127.696 ۔ (80 واں) |
| فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.31 فی صد |
| مطلع مستقیم: | 18 گھنٹے 38.79 منٹ |
| تنزل: | 41 ڈگری 8.85 منٹ جنوب |
| سیاروں والے ستارے : | کوئی نہیں |
| چمکدار ستارے: | کوئی نہیں |
| قریبی مجمع النجوم: | قوس،عقرب،عود دان،دوربین |
تاج جنوبی (عربی: الإكليل الجنوبي - انگریزی: Corona Australis) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم جاثی میں شامل کیا جاتا ہے۔
[ترمیم] بنیادی خصوصیات
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 127.696 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.31 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 18 گھنٹے 38.79 منٹ ہے۔ اور تنزل 41 ڈگری 08.85 منٹ جنوب ہے۔
[ترمیم] قریبی مجمع النجوم
اس کے اردگرد قوس،عقرب،عود دان اور دوربین (مجمع النجوم) واقع ہیں۔