تاج محمد لنگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاج محمد لنگاہ پنجاب&title=خاص:تلاش جنوبی پنجاب کے علاقے کہروڑ پکا میں پیدا ہوئے آپ سرائیکی زبان بولنے والوں کے مسیحا بن کر آے۔[1]سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا۔ اس جماعت کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔1970ء کے انتخابات میں وہاڑی کے حلقہ سے ممتاز دولتانہ کے خلاف الیکشن لڑا مگر ہار گئے۔ آپ 7 اپریل 2013ء کو دل کا دورا پڑنے کی وجہ سے اس دنیا سے کوچ کر گے ہیں-ان کی عمر 72 برس تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔