تاریخ

وکیپیڈیا سے
(تاریخی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔ تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ البتہ مختلف ادوار ميں مختلف ذراۓ معلومات کو اہميت دی گئی۔ تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ / وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔

فہرست

[ترمیم] تاريخ کی قسم بندی

تاريخ ايک بہت وصيع موضوع ہے، اس لۓ اس کی کئ طرح سے قسم بندی کی گئي ہے۔

[ترمیم] علاقائی قسم بندی

[ترمیم] ادواری قسم بندی

[ترمیم] جامعاتی قسم بندی


[ترمیم] ديگر قسمبندياں

[ترمیم] حوالے


  • اس مضمون ميں چھان بين بہت کی جاتی ہے۔ ليکن اس کے با وجود جانبداری کا عنصر کافی نماياں ہے۔ تاريخدانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ اس مسئلے کو حل کر سکيں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں