تالقی تہجین در موقع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تالقی تہجین در موقع کو انگریزی میں (Fluorescent in situ hybridization) کہتے ہیں اور اس کے لیے اوائل کلمات FISH کو اختصار کی حیثیت سے چنا جاتا ہے۔

خلوی تقسیم کے دوسرے مرحلے کے دوران (FISH) کے طریقے سے رنگے گئے لونی جسیمات (نیلے)، جن میں bcr/abl کی ترتیب نو کو چمکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (سرخ اور سبز دانے)

سب سے پہلے تو اس نام کی وضاحت ؛ FISH ایک ایسی hyberidization کو کہتے ہیں جو fluorescent خصوصیت کی حامل ہوتی ہے اور in-situ کی جاتی ہے۔

  • fluorescent = تالُّقی (سادہ الفاظ میں چمکنا)
  • in-situ = درِ موقع (در-موقع، فی الموقع وغیرہ یعنی کسی چیز کو اصل مقام سے ہٹائے بغیر اسی کے مقام پر)
  • hybridization = تہجین (جانداروں کو مخلوط بنانا، DNA کے دو بازوؤں کی ایک دوسرے سے پیوندکاری کرنا)

نگار خانہ[ترمیم]