تامل
وکیپیڈیا سے
‘‘‘تامل‘‘‘ : جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تامل ، تیلگو، براہوی ملیالم ، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول ، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔
حالانکہ دراوڑی زبانیں 1۔ تامل 2۔ تیلگو 3۔ کنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔