تانتیا توپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مرہٹہ پیشوا۔ فوجی جرنیل تھا۔ 1857ء کی جنگ آزادی میں اس نے کارہائے نمایاں سرانجام دیے اور اپنے فوجی دستوں سمیت کانپور کالپی وغیرہ تک جا پہنچا۔ انگریزی افواج سے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ بالاخر محصور اور قید ہوا اور اسے گولی کا نشانہ بنا دیا گیا۔جھانسی کی رانی انہیں اپنا گورو مانتی تھی اور اپنی ساری سیکھتا انکے طرف منسوب کیا کرتی تھی۔