تانکرید، شہزادہ الجلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تانكريد کی قرون وسطی کی ایک تصویر

تانکرید، (انگریزی زبان میں: Tancred, Prince of Galilee) (پیدائش: ۱۰۷۵ء - وفات: ۵ یا ۱۲ دسمبر ۱۱۱۲ء) کا تعلق ایک مجوسی قوم[1] (انگریزی زبان میں: Normans) سے تھا۔ یہ پہلی صلیبی جنگ میں مجوسی قوم کا سپہ سالار تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب ہتفیل ھا سے جا ملتا ہے۔[2]

تانکرید اور بوہمند اول پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے

ابتدائی زندگی[ترمیم]

تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران

تانکرید کی والدہ کا نام ایما ہتفیلی اور والد کا نام اود، نیک انسان تھا۔ ایما ہتفیلی، بوہمند اول کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام روبرت جسکارد اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی البردا بنلبرگی تھی۔

حوالہ[ترمیم]

  1. ^ کتاب: خلافت اندلس، مصنف: مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر، ص- ۱۷۶، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔
  2. ^ en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee