تبادلۂ خیال:آصف علی زرداری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیر جانبداری[ترمیم]

اس بات میں کوئی شک نہیں کے زرداری پاکستانی بالائی اور متوسط تبقنے میں انتہائی غیر مقبول ہے، تاہم وہ صدر پاکستان ہیں- اس لیے تمام مصنفین سے گزارش ہے کے اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے کوئی بلاگ یا مدونہ لکھیں اور وکیپیڈیا پر صرف ثابت شدہ باتیں ہی لکھیں- صبر کریں اور گالیوں سے سخت اجتناب کریں-

شکریہ--Kalamkaar (تبادلۂ خیال) 21:05, 10 دسمبر 2012 (م ع و)

صیغۂ واحد یا جمع؟[ترمیم]

بعض سیاست دانوں کے صفحات پر واحد اور بعض کے لیے جمع کا صیغہ استعمال ہوا ہے۔ بعض صفحات پر ایک پیراگراف حتا کہ ایک جملے میں واحد اور اگلے میں جمع کا صیغہ لکھا گیا ہے۔ مثال کے طور پر:

سابق صدر پاکستان, آصف علی زرداری ایک سندھی بلوچ سیاستدان اور ذوالفقار علی بھٹو کے ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل حاکم علی زرداری کا بیٹا ہے۔ حاکم علی زرداری بعد میں نیشنل عوامی پارٹی میں شامل ہوگیا تھا۔ آصف زرداری جولائی 1954 میں پیدا ہوا ۔اسکے والد کا اندرونِ سندھ زمینداری کے ساتھ کراچی میں بھی کاروبار اور سینما گھر تھا۔

اور آگے چل کر

انہوں نے دادو میں قائم کیڈٹ کالج پٹارو سے 1974 میں انٹرمیڈیٹ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ بعد میں انہوں نے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ بزنس نامی کسی ادارے میں بھی داخلہ لیا تھا تاہم انہوں نے اپنے گریجوئیٹ ہونے کی کبھی تصدیق نہیں کی-

کیا اس بارے میں پہلے سے کچھ طے کیا گیا ہے؟

مجھے ایسا کچھ معلوم تو نہیں کہ اس بارے میں کوئی حکمت عملی طے کی گئی ہے یا نہیں، تاہم میری رائے میں جمع کا صیغہ استعمال کیا جانا چاہیے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:27, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
میں نے بھی کل رات سے اہم پاکستانی سیاست دانوں کے صفحات کو ترمیم کرنا شروع کیا ہے۔اور ایسی صورت حال کہیں کہیں ہے، کیونکہ کے الگ الگ لوگ لکھتے ہیں اس لیے۔۔۔۔ ایسا ہوتا ہے۔ جمع کا صیغہ ہی اردو میں مناسب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بعض جگہ پر واحد کا استعمال کرنا، غیر جانبداری کے تقاضے پورے کرتا ہو تو وہاں واحد کا صیغہ لکھیں، اصل مسئلہ غیر جانبداری سے ہٹ کر لکھنا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آصف علی زرداری پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:21، 16 جنوری 2021ء (م ع و)