تبادلۂ خیال:افتخار محمد چوہدری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ضد ابہام کے نتیجے میں مختلف صفحات پر جانے کے لیے رابطے ہونا چاہیے۔ صرف ضد ابہام کہنا کافی نہیں ہے۔

[ترمیم] جذباتی پوسٹ

یہ مضمون مجھے ایک جذباتی پوسٹ لگ رہا ہے۔ براہ کرم اس کی نیوٹریلیٹی چیک کیجئے!

  • میرے خیال سے کہیں جذباتی پن نظر نہیں آ رہا۔ تمام حوالے دیے گئے ہیں۔

[ترمیم] انگریزی اصطلاحات

اس مضمون کو ترقی دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں قانون سے متعلق انگریزی اصطلاحات کی بھرمار ناگزیر ہے۔ اگر کسی صاحب کو کسی قانونی اصطلاح کی (قانونی حلقوں میں مروج) اردو معلوم ہو تو براہ کرم پہلے تبادلۂ خیال کے صفحہ پر مطلع فرمائیں۔ حیدر 11:53, 14 مارچ 2007 (UTC)

  • جو الفاظ درکار ہیں ان کو اسی صفحہ پر یا مطلوب الفاظ کے صفحہ پر درج کردیجیۓ۔ سمرقندی

[ترمیم] منتخب مقالہ

اس مضمون کو 3 دن کے لیے منتخب مقالہ بنایا جا رہا ہے۔ وقتی اہمیت کے علاوہ، اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس میں قانون کے متعلق اردو اصطلاحات کا استعمال ہؤا ہے، جبکہ اکثر اردو اخبارات میں بھی انگریزی اصطلاحات لکھی جا رہی ہیں۔ اس طرح لوگوں میں اردو استعمال کی صلاحیت بیدار ہو گی۔ امید ہے کہ اس اچانک اقدام پر زیادہ ناراضگی نہیں ہو گی۔ --Urdutext 02:06, 21 جولا‎ئی 2007 (UTC)

  • میں اسے کل ہی امیدوار برائے منتخب مقالہ کا درجہ دینے جا رہا تھا لیکن عین وقت پر انٹرنیٹ دھوکہ دے گیا، آج بیٹھا ہوں تو میری کل کی خواہش پوری ہو گئی تھی، ویسے اس پر نظر ثانی کی ضرورت باقی ہے۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات