تبادلۂ خیال:الپس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم گذارش ہے کہ اس سلسلہ ہاۓ کوہ کے انگریزی اور دیگر بین الاقوامی زبانوں سے بھی ری ڈائریکٹ ربط بنا دیں، تاکہ اگر کسی کو اردو نام کا پتہ نہیں ہے اور وہ انگریزی نام اپنے کسی مضمون میں استعمال کرے تو اردو وکی اسکے متعلقہ معلومات مہیہ کر دے۔

شکریہ

آصف 07 جنوری 2007ء