تبادلۂ خیال:انٹارکٹکا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میری رائے میں اس کا درست تلفظ "انٹارکٹکا" ہے۔ اگر باقی احباب کو اعتراض نہ ہو تو میں اس چند دنوں میں منتقل کر دوں گا۔ کاشف عقیل 18:52, 4 اپريل 2009 (UTC)

  • انگریزی تلفظ کا لحاظ اتنا ضروری نہیں۔ اردو میں مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ "انٹارکٹکا" لکھنے میں بنسبتاً آسان ہے۔ --Urdutext 23:26, 4 اپريل 2009 (UTC)