تبادلۂ خیال:اہل تشیع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

یہ صحیح کیا گیا ۔ بحث کے لئے ہہ جگہ مناسب رہے گی۔

  • میں نے درج ذیل بحث کو مضمون سے نکال دیا ہے کیونکہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں۔ اگر اس کو شامل کرنا ہے تو اس کے لیے اہل تشیع کی کتب سے مناسب حوالہ دیا جانا چاہئیے۔ دیگر فرقوں کی کتابوں کے حوالے اس کے لیے مناسب نہیں ہیں۔

نکالا ہوا حصہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
"

  • خلفاۂ ثلاثہ اور امہات المومنین پر سب و وشتم
  • عقیدہ تحریف قرآن

علمائے اہلسنت کی ایک اہم کتاب تاریخی دستاویز [1] میں ان اختلاف کی مکمل تفصیل مل سکتی ہے۔
" ۔۔۔۔۔۔۔۔

جہاں تک تحریف قرآن کا عقیدہ ہے اس سلسلے میں ہر دو فرقے ایک دوسرے پر اس کا الزام لگاتے ہیں مگر دونوں فرقے قرآن کے بارے میں یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ موجودہ قرآن مکمل طور پر بغیر تحریف کے ہے۔ --سمرقندی 09:17, 19 اپريل 2009 (UTC)

حوالہ موجود ہونے کے باجود اس بحث کو مضمون سے نکال دینا عقل سے ماوراء ہے۔ تاریخی دستاویز کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہف کہ تاریخی دستاویز اہلسنت کے کسی عالم کی کوئی خود ساختہ تصنیف نہیں ہے بلکہ اہل تشیع کی اہم کتب کے واضح عکس اور حوالہ جات کا ایک مجموعہ ہے۔ تاریخی دستاویز میں مزکورہ کتابیں اصول کافی ، جلاالیون ، کشف الاسرار، جق الیقین وغیرہ اہل تشیع کی مزہبی کتب نہیں تو پھر کس کی ہیں۔

  • آپ نے بہت مناسب کیا سلمان بھائی؛ تمام اسلامی مضامین میں جو بات بے حوالہ ہے اس کو نکال دیا جانا چاہیۓ۔ میں اسی معرکے پر نکلا ہوا ہوں کہ تمام اسلامی مضامین کو بہتر بنایا جاۓ ۔ انشااللہ تصوف کے بعد اس صفحے کی بھی باری آجاۓ گی۔ --سمرقندی 09:17, 19 اپريل 2009 (UTC)
  • یہ سلمان بھائی کے لکھے پر میرے دستخط کیسے آگۓ ؟؟ --سمرقندی 09:18, 19 اپريل 2009 (UTC)
  • تصوف پر تو صوفیانہ جہاد ہو رہا ہے۔ ۔ اور یہ دستخط والا معاملہ تو بڑا عجیب ہے--سید سلمان رضوی 09:21, 19 اپريل 2009 (UTC)
  • کہاں جہاد اور کہاں یہ بندہ ناچیز؛ بس اتنی درخواست ہے کہ چونکہ مضمون محفوظ ہے اس لیۓ اگر میں کسی جگہ نا انصافی کا مرتکب ہو جاؤں تو فوری طور پر ٹوک دیجیۓ گا اور جہاں ضرورت ہو اصلاح فرما دیجیۓ گا۔ کوئی حوالہ غیرمستند ہو یا درکار ہو تو ضرور حوالہ درکار لگا دیجیۓ گا۔ خاکسار کی نظر میں تصوف اسلام کی پشت میں گڑا ہوا خنجر ہے۔ --سمرقندی 09:29, 19 اپريل 2009 (UTC)

ایک اور نئی کہانی ۔ شیعہ مجتہد علامہ علی حسن جواہری کے نزدیک سور کی چربی سے صابن بنانا ایک حلال کام ہے [2] علامہ موصوف شاید اس قسم کے صابن استعمال کرتے ہوں گے

  • روزنامہ امت جماعت اسلامی کا جریدہ ہے اور اہل تشیع کے خلاف لکھتا ہے۔ اس کا حوالہ اہل تشیع کے لیے مناسب حوالہ نہیں ہے۔ شیعہ مجتہدین جیسے آیت اللہ سیستانی، خامنئی وغیرہ سور کی چربی کو نجس اور حرام سمجھتے ہیں۔ التماس ہے کہ فرقہ وارانہ بحث کو یہاں ترویج نہ دیا جائے۔ ایسے بیسیوں حوالے تمام فرقوں کی کتابوں میں مل سکتے ہیں۔
  • سلمان رضوی کو اس کتاب تاریخی دستاویز کے تذکرہ سے نجانے کیوں الرجی ہے ؟--فوجدار 13:39, 18 جون 2009 (UTC)

مستند حوالہ[ترمیم]

  • میں بھی سمرقندی صاحب اور سلمان رضوی سے اتفاق کرتا ہوں کہ کتابوں کےحوالے اسی کے ہونے چاہئے جس کے بارے میں لکھا جارہا ہے۔ منتظین اگر اجازت دیں تو دیگر مضامین کے بھی اسی قسم کے حوالہ جات کی اصلاح کردوں۔ کسی صاحب نے یہ لکھا ہے کہ امت جاعت اسلامی کا اخبار ہے۔ میرے خیال میں یہ بات امت اخبار کے لئے ایک گالی کے متراف ہوگی چونکہ جماعت اسلامی کا اخبار روزنامہ جسارت ہے۔ روزنامہ امت نہیں۔

--Ubaidmughal 18:52, 18 جون 2009 (UTC)


دستاویز[ترمیم]

فوجدار صاحب۔ پہلے میں نے دستاویز کے تذکرے کو حذف کیا تو آپ نے خود کہا کہ سلمان رضوی کو اس سے تکلیف ہے۔ میں نے اسے رہنے دیا اور اس کا درست تذکرہ کیا جس میں کوئی بات بھی غلط نہیں۔ اس کے ساتھ میں نے تحقیقی دستاویز کا بھی حوالہ دیا۔ اب آپ بار بار میرے لکھے ہوئے کو بغیر کسی وجہ کے تبدیل کر دیتے ہیں جو درست بات نہیں۔ براہ کرم اگر کوئی غلط بات نظر آئے تو ہی تبدیل کریں۔ یا تبادلہ خیال پر بحث کریں کہ جو میں نے لکھا ہے اس میں کیا تبدیلی ضروری ہے اور کیوں۔ والسلام۔--سید سلمان رضوی 22:35, 20 جون 2009 (UTC)


  • صاف بات ہے کہ میں یہاں بھی No Nonsense Guide جیسے مضمون کا مشورہ دوں گا۔ اگر تحریر کسی نۓ صارف کی ہو اور اس میں واقعتاً اصلاح کی گنجائش ہو تو اس کو تو مضمون میں براہ راست تبدیل کرنے والی بات منطقی لگتی ہے لیکن اگر کوئی تجربہ کار یا پرانا ساتھی ترامیم کرے اور ان پر اعتراض ہو تو بہتر یہی لگتا ہے کہ پہلے تبادلۂ خیال پر گفت و شنید سے معاملہ سمجھنے کی کوشش کی جاۓ کیونکہ عام طور پر پرانے ساتھی ویکیپیڈیا کے انداز و معیار کو ملحوظ خاطر رکھ کر ہی ترامیم کرتے ہیں اور ان کا مقصود اپنی ذاتی انا کو اونچا کرنے کے لیۓ من مانی کرنا نہیں ہوتا اس لیۓ مضمون میں براہ راست تنسیخ و تبدیل کا عمل کرنے کے بجاۓ تبادلۂ خیال پر متعلقہ ساتھی سے مشورہ موزوں طریقۂ کار ہوگا۔ --سمرقندی 01:49, 21 جون 2009 (UTC)
  • سلمان صاحب ! آپ نے شاید میری تبدیلی کا جائزہ نہیں لیا ۔ صرف متن کو بہتر بنایا ہے اور آپ کی طرح کوئی بات حذف نہیں کی ہے ۔ میری تبدیلی کو کوئی بھی ساتھی دیکھ سکتا ہے اور اندازہ کرسکتا ہے کہ اس میں مضمون کے لحاظ سے سب ویسا ہی ہے صرف عبارت کو مربوط کیا ہے ۔
  • آپ نے لکھا ہے کہ۔

ضیا الرحمان فاروقی سرپرست اعلی سپاہ صحابہ کی ایک اہم کتاب تاریخی دستاویز [3] میں ان اختلاف کی مکمل تفصیل سپاہ صحابہ کے نقطہ نظر سے مل سکتی ہے۔ اسی موضوع پر مرکز مطالعات اسلامی پاکستان (پاکستان کی ایک شیعہ تنطیم) کا نقطہ نظر پر مشتمل ایک کتاب اس کتاب کے جواب کے طور پر لکھی گئی تھی جس میں صحاح ستہ سے اقتباسات پیش کیے گئے تھے جو یہ ہے: تحقیقی دستاویز جلد اول [4] اور تحقیقی دستاویز جلد دوم [5]۔ واضح رہے کہ یہ دوسری کتاب بھی تصنیف نہیں بلکہ اس میں صحاح ستہ کے حوالے پیش کیے گئے ہیں۔

  • میں نے عبارت کو اس طرح کردیا ہے۔

ان اختلافات کی مکمل تفصیل شیعہ فرفے کے نقطہ نظر سے تحقیقی دستاویز [6] [7] نامی کتاب (جو دو جلدوں میں پاکستان کی ایک شیعہ تنطیم، مرکز مطالعات اسلامی پاکستان نے شائع کی ہے ) میں مل سکتی ہے۔ اور ان ہی اختلافات کی تفصیل اگر سنی نقطہ نظر سے دیکھنی ہو تو پاکستان کی ایک سنی تنطیم سپاہ صحابہ کی شائع کردہ کتاب تاریخی دستاویز [8] میں موجود ہے۔ مذکورہ تمام کتابیں تصانیف نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی مزہبی کتابوں کے عکس اور حوالوں کا مجموعہ ہیں۔اہل تشیع نے اہل سنت کی کتب صحاح ستہ کے حوالے پیش کیۓ ہیں اور اہل سنت نے اہل تشیع کی کتب اصول کافی ، جلاالیون ، کشف الاسرار، جق الیقین وغیرہ کے عکس اور حوالوں کو پیش کیا ہے۔

یہ ہے وہ تبدیلی جو شاید آپ کو پسند نہیں۔ اس تبدیلی میں آپ کا مذکورہ کوئی حوالہ حذف نہیں کیا گیا صرف بات کو واضح کردیا گیا ہے اب یہ قاری پر منحصر ہے کہ وہ ان اختلافات کی تفصیل سنی نقطہ نظر سے جاننا چاہے گا یا شیعی نقطہ نظر سے ۔ ہم نے دونوں کے حوالے سامنے رکھ دیۓ ہیں ۔ ہاں البتہ آپ مضمون میں سے تاریخی دستاویز کا زکر دو بار حذف فرما چکے ہیں جس کی میری جانب مزاحمت کی جاتی رہی ہے اور اس کو واپس مضمون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آپ نے یہ حصہ بھی حذف کردیا تھا "خلفاۂ ثلاثہ اور امہات المومنین پر سب و وشتم اور عقیدہ تحریف قرآن جبکہ اس کے حوالے بھی دیۓ گۓ تھے ۔تبّرا بھی آپ کا شعار ہے جس کا ذکر اسلام نامی صفحے پر آیا ہے۔ لیکن میں نے اس پر اس لۓ زیادہ زور نہیں دیا کہ قاری خود تاریخی دستاویز کا مطالعہ کرکے زیادہ بہتر نتیجے پر پہنچ سکے گا۔ ہاں جس طرح آپ نے اس مضمون میں صحاح ستہ کا حوالہ دیا ہے اسی طرح میں نے جلاالیون ، کشف الاسرار، جق الیقین وغیرہ کے ذکر کو شامل کردیا ہے جو شیعہ فرقے کی اہم کتب شمار ہوتی ہیں۔ ہوسکتا ہے آپ کو ان کتب کا ذکر پسند نہ آیا ہو ؟ یہاں میں سمر قندی صاحب کی بات کو دہرانا چاہوں گا کہ مقصود اپنی ذاتی انا کو اونچا کرنے کے لیۓ من مانی کرنا نہیں ۔ میری جانب سے کی گئی مذکورہ بالا تبدیلی کے بارے میں فیصلہ ساتھیوں پر چھوڑتا ہوں۔ --فوجدار 07:12, 22 جون 2009 (UTC)

خصوصی توجہ[ترمیم]

لیجیے صاحب لگتا ہے کہ اب مذہبی مضامین میں ہی تمام وقت صرف ہوا کرے گا۔ اس صفحے پر عرصے سے مشق آزمائی ہو رہی ہے۔ تمام صارفین سے درخواست ہے کہ اس پر اپنا قیمتی وقت ضائع نا کریں کیونکہ جلد ہی اس کے تمام تر اندراجات کو حذف کر کہ نئے سرے سے مضمون لکھا جاۓ گا اور تکمیل پر اسے محفوظ کر دیا جاۓ گا۔ ایسا کرنے کا ویکیپیڈیا کے پاس مکمل جواز بنتا ہے جو کہ اس مضمون کی موجودہ مضحکہ خیز حالت اور اس کے تاریخچہ سے ثابت ہے۔ --سمرقندی 12:15, 29 جون 2009 (UTC)

  • آپ کے خیال میں مذہبی مضامین کا حلیہ بھی وکی پر موجود سائنسی مضامین جیسا ہونا چاہیے جن میں اردو کی ترقی کے نام پر احمقانہ قسم کی اصطلاحات کے تجربات کیۓ جاتے ہیںجن سے اصلی انگریزی لفظ ہی لاکھ درجے زیادہ قابل فہم ہوتا ہے۔ ۔ اس مضمون کے اندراجات کو حذف کرنے کی بظاہر تو کو‎ئی ضرورت نہیں آتی ۔جو حضرات اس صفحے پر تبدیلیاں کرتے ہیں یا وہ جو اس کے قاری ہیں ان کی جانب سے تو کوئی ایسی خواہش کبھی ظاہر نہیں کی گئی اپنے اپنے موقف کی وضاحت ہر فریق کی جانب سے تبادلہ خیال کے صفحے پر کی جاتی رہتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حذف کیۓ جانے کی خواہش آپ کے نہال خانہ دل میں مچل رہی ہے۔ آپ کا ارشاد کہ اندراجات کو حذف کر کہ نئے سرے سے مضمون لکھا جاۓ گا تو یہ تو واضح کریں کہ یہ بھاری پتھر کس سے اٹھے گا ؟ یہ سب کر نے والے کے پاس سب فرقوں سے قابل قبول ہونے کی سند حاصل ہوگی ؟ آخر میں یہ کہ ویکیپیڈیا کے پاس مکمل جواز بنتا ہے تو اس حوالے سے کچھ کہنا توہین وکی ہوگا جس کی پاداش میں سماعت کیۓ بنا اردو سے ‏غدّاری کا سرٹیفیکٹ یا نوشتہ انداج کی پابندی یا پھر دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جاسکتی ہیں ۔ --انتہا پسند 13:36, 29 جون 2009 (UTC)
  • بھائی جان آپ تو بہت ناراض ہو رہے ہیں۔ خاکسار کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ اس قسم کے مضامین کو درست کرنے میں ضائع کرے۔ مجھے آپ کے معیار علمی پر حیرت ہے کہ آپ کو غلطیوں سے بھرا ہوا یہ مضمون درست لگ رہا ہے؟ چند عرصہ دیکھ لیتا ہوں اگر واقعی کسی نے درست اور ویکیپیڈیا کے معیار کا بنا دیا تو ٹھیک ہے ورنہ حذف کرنے کے سوا میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہوگا ، مجبوری ہے۔ حذف کرنے پر کسی کو اعتراض ہو تو جہاں جی چاہے جا کر شکایت کر دیجیۓ۔ ہوسکے تو حذف کرنے کا اختیار چھنوانے کی کوشش بھی کر لیجیے گا۔ جب تک حذف کرنے کا اختیار ہے ، بھائی برا نہیں مانیے گا ، ناچیز ہر غیرمعیاری چیز حذف کرتا رہے گا۔ --سمرقندی 14:09, 29 جون 2009 (UTC)

تھانے دار کی دہشت[ترمیم]

  • وہی انداز تھانیداری کہ جو کرسکتے ہو کرلو جس افسر کے پاس جانا ہے بےشک جاؤ قانون تو وہی ہے جو ہم چاہیں گے یہ فرعونیت ، تکّبرانہ اندار کس انداز فکر کی نمائندگی کرتا ہے وکیپیڈیاکے صارفین خود ہی فیصلہ کرلیں گے ۔ یہ درست ہے کہ اس میں املاۂ کی بے شمار غلطیاں پا‎ئی جاتی ہیں تو ان غلطیوں کو درست کرنے کے براہ راست حذف کی صلیب پر لٹکادینے کا حکم نادر شاہی جاری کردینا۔ واہ واہ ۔۔۔ معیار علمی کا یہ انداز ۔۔۔۔ سبحان اللہ

"اللہ کرے اور زور حذف زیادہ " ۔ جس کی نظر میں مضامین کی درستگی وقت ضائع کرنے کے مترادف ہو اس سے وکیپیڈیا کی بہتری کی توقع رکھنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی کریلے کی بیل سے خوشہ انگور کی امید رکھے۔ آپ جیسے بیورکریٹس سے وہ وکی صارفین بہت بہتر ہیں جو اپنی ہر کاوش اپنے آئی پی پتہ کے ساتھ محفوظ کرکے چلے جاتے ہیں۔--انتہا پسند 15:16, 29 جون 2009 (UTC)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]
  2. بحوالہ روزنامہ امّت کراچی
  3. [ تاریخی دستاویزhttp://www.ahlehaq.com/shia.html]
  4. تحقیقی دستاویز۔ مرکز مطالعات اسلامی پاکستان (ایک شیعہ ادارہ) کی طرف سے جلد اول
  5. تحقیقی دستاویز۔ مرکز مطالعات اسلامی پاکستان (ایک شیعہ ادارہ) کی طرف سے جلد دوم
  6. [ تحقیقی دستاویز جلد اول http://www.ziyaraat.net/books/TahqeeqiDastaweez1of2.pdf]
  7. [ تحقیقی دستاویز جلد دوم http://www.ziyaraat.net/books/TahqeeqiDastaweez2of2.pdf]
  8. [ تاریخی دستاویز http://www.ahlehaq.com/shia.html]

Hazrat Ali (R/A) K bary main zaeef rawayt ko kia gia hai. ap sath sahi hadees b likhy, sahi bukhari main hai, Hazrat Abbas (R/A) ny Hazrat Ali (R/A) sy kaha ki ap Nabi Akram (s.a.w.w) sy khlaft k bary main sawal kryn to Hazrat Ali (R/A) ny kaha kh agr ap (s,a,w.w) ny inkar kr dia to fr hum ko kbi tsleem nahi kia jay ga. Hadees no.4447. jb Hazrat Ali (R/A) ny Hazrat Abu Bakir (R/A) sy itrz kia to jabab sony k bad Hazrat Ali (R/A) ny ap ki fazeelt ka iqrar kia. hadees 4241 sahi bukhari, namaz ki amamt Hazrat Abu Bakir (R/A) ko sonpi, hadees 687 sahi bukhari or both sy sahi havaly hai, jb kh wo khty hai, wo zaeef rawayt lyty hai.

شیعیت[ترمیم]

شیعیت کے لفظ کا کوئی وجود نھیں ھے پلیز نظر ثانی کریں۔ کہ شیعہ تشیع اور شیعت درست ھے۔ پس لفظ عین کے بعد یا کا لکھنا درست نھیں ھے۔ Shabber abbas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:59، 23 فروری 2019ء (م ع و)

شیعت کسی زبان میں وجود نہیں رکھتا ہاں عربی میں شیعۃ ہے جسے اردو میں شیعہ لکھا جاتا ہے۔لفظ شیعیت ہی ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:47، 24 فروری 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اہل تشیع پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:10، 23 ستمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اہل تشیع پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:55، 21 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اہل تشیع پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:49، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)