تبادلۂ خیال:بس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں اس مضمون کے نام سے متفق نہیں، حافلہ پہلی مرتبہ ہی سنا ہے، میرے خیال میں بس کا لفظ اردو میں اتنا رچ بس گیا ہے اور ہم اسے اپنے قالب میں اس طرح ڈھال چکے ہیں کہ بسوں اور بسیں کے لفظ بھی عام استعمال میں ہیں جو یقیناً انگریزی میں استعمال نہیں ہو سکتے، اس لیے میرے خیال میں اس مضمون کا نام بس ہی ہونا چاہیے اور قطار نامی مضمون کو بھی ریل گاڑی کی جانب منتقل کر دینا چاہیے۔ اس حوالے سے میں اپنا نقطۂ نظر اردو کے الفاظ پر ہونے والی آخری بحث میں پیش کر چکا ہوں فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ