تبادلۂ خیال:بلوچستان
وکیپیڈیا سے
بلوچستان ایک ضد ابہام لفظ ہے۔ بلوچستان پاکستان کے علاوہ افغانستان اور ایران میں بھی واقع ہے۔ میرے خیال میں بلوچستان کا صفحہ ضد ابہام ہونا چاہیے اور اس میں درج ذیل روابط دئیے جا سکتے ہیں۔
--ساجد امجد ساجد 07:46, 25 ستمبر 2010 (UTC)