تبادلۂ خیال:بمعامل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • راۓ ---- کسی بھی modulus کو زیاضی میں ، معامل ، کہا جاتا ہے اور modulo اس قاعدے کے لحاظ سے ، بمعامل ( با / بہ + معامل ) ، با کا لاحقہ بالحاظ عربی اور بہ کا بالحاظ فارسی ہے ، دونوں ہی صورتوں میں یہ میم کے ساتھ جوڑا جاسکتا ہے۔ افراز