تبادلۂ خیال:تحریک خلافت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تھریک خلافت کےمسلمانوںپراثرات[ترمیم]

th 39.52.60.205 12:59, 18 جنوری 2013 (م ع و)

مضمون میں لکھا گیا ہے کہ ؛ تحریک کے دوران میں کچھ علماء(مولانا عبدالباری، مولانا ابولکلام آزاد، علی برادران ) نے بر عظیم کو دارالحرب قرار دے کر یہاں سے ہجرت کرنے کا فتویٰ دیا۔

راقم کا خیال ہے کہ فتویٰ دینے والوں میں مولانا ابوالکلام آزاد نہیں تھے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:23, 15 اپریل 2016 (م ع و)

آپ حوالہ دے کر مولانا ابوالکلام کا نام ختم کردیں یہاں سے۔ اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 4 مئی 2021ء (م ع و)