تبادلۂ خیال:تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ طالبان کو ننگا کر کے بہت اچھا کر رہے ہیں۔ مسجد حفصہ کے تقدس پر چیخنے والے اب مسجد کی بے حرمتی پر خاموش کیوں ہیں۔--حقیقت پسند سالار 09:23, 5 دسمبر 2009 (UTC)

  • جی شکریہ۔ مگر دکھ اس بات کا ہے کہ اس کارِ خیر میں کوئی شریک ہونے کی شاید جرات نہیں کر رہا۔--سید سلمان رضوی 09:24, 5 دسمبر 2009 (UTC)
  • طالبان کو ننگا دیکھنے کے شوقین حقیقت پسند بھگوڑے اور کوئی لفظ نہیں ملا تھا ؟ جا کر رونے پیٹنے کی تیاری شروع کردو ۔ کوٹنے کا مہینا آنے ہی والا ہے.
  • ہاں تجھ جیسے طالبان کو کوٹنے کا مہینہ۔ چاہے تو کراچی کے مدرسے میں ہو چاہے اسلام آباد گیا ہو۔ تیار ہو جا۔ ویسے میں کوٹنے والا نہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ اکثر گرفتار طالبان کو ننگا کیا گیا تو ان کی ختنہ تک نہیں ہوئی تھی شاید سکھ یا ہندو تھے اصل میں۔ یہ لوگ وزیرستان میں کبھی بھی سعودی عرب جیسی امریکہ پسند ریاست نہیں بنا سکتے چاہے سارے کے سارے خود کشی کی حرام موت مر کر جہنم واصل ہو جائیں --حقیقت پسند سالار 18:38, 5 دسمبر 2009 (UTC)
  • طالبان کو کوٹنے کا خواب دیکھنے والے ؟ یہ خواب بہت سوں کو آتا ہے مگر یہ خواب ہی رہتا ہے اور تاریخ شاہد ہے ایسا خواب دیکھنے والے کی جب آنکھ کھلتی ہے تو اس کو افغانستان سے فرار کا راستہ بھی نہیں ملتا.تم تو خیر چہ پدی چہ شوربہ تمارے فکری بزرگ برطانیہ ( جس کی سرزمین پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا ایک جزیرہ تک سکڑ گیا )، روس ( اس مہم جوئی میں سپر پاور کی عزت سادات بھی گئی ) ، ایران ( آج بھی بامیان چھن جانے پر کھمبا نوچ رہا ہے ) اور تمارا سرپرست امریکا (آج 8 سال بعد اس کو مذاکرات کے دورے پڑ رہے ہیں ) ، سب کے سب ذلت و رسوائی کے "تمغے لۓ تابوتوں کے سوا اس سرزمین سے کچھ نہیں لے کر گۓ. طالبان سے تماری دشمنی کوئی نئ بات نہیں. ختنہ کے غم میں دبلے ہونے والے اب جو طالبان گرفتار ہو جاکر اس کی ختنہ کردینا کچھ سکے تو مل ہی جائیں گے . مدرسے کے تنکے کی بہت فکر رہتی ہے اپنے ایمان بگاڑے کے شہیتر نظر نہیں آتے ؟ حقیقت پسندی سے تمارا اتنا ہی تعلق ہے جتنا میر جعفر کا وفاداری سے تھا. آنکھوں سے اندھے اور نام نین سکھ . وزیرستان کی فکر چھوڑ کے پارا چنار پر نوحہ ‌خوانی کرو.
  • میں نے یہ مضمون نہیں پڑھا ، ہاں عنوان اور تبادلۂ خیال دیکھا ہے اور ذہن میں ایک سوال آرہا ہے کہ ؛ آیا اس مضمون میں درج واقعات (یا دہشتگردیوں) میں (کسی ایک یا چند میں) ان افراد کے ملوث ہونے کا کوئی حوالہ یا (خود قبولی کی شہادت) ملتی ہے جو افغانستان طالبان حکومت بناتے تھے؟ اگر جواب ہاں میں ہے کوئی مسئلہ نہیں اور اگر نا میں ہے تو غیرجانبداری اور معتدل پسندی کا تقاضا ہوگا کہ اس مضمون کے عنوان سے عمومیت کا احساس ختم کر دیا جائے؛ کیونکہ اسی ویکیپیڈیا پر رنگ برنگے طالبانوں کے متعدد صفحات موجود ہیں۔ --سمرقندی 08:07, 7 دسمبر 2009 (UTC)

رنگ برنگے طالبان پر ای کیوں موقوف ؟ کافی تعداد میں کالے انگریز بھی یہاں جمع ہوکر طالبان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف رہتے ہیں.

  • سمرقندی صاحب کا مشورہ درست ہے۔ عنوان کو "تحریک طالبان (پاکستان) کی ۔۔۔۔" ہونا چاہیے۔--Urdutext 22:54, 7 دسمبر 2009 (UTC)
  • تائید۔--سید سلمان رضوی 23:40, 7 دسمبر 2009 (UTC)
  • سمرقندی صاحب کے مشورے کا دوسرا حصہ بھی کافی اہم ہے۔ وہ کاروائیاں جن کہ ذمہ داری تحریک کے لوگوں نے قبول نہیں کی یا ان سے انکار کیا ہے، انھیں نکال دیا جائے یا ایک الگ قطعے میں رکھا جائے۔ اس سے مضمون پر اعتراض کی گنجائش کم ہو جائے گی۔ صرف ان کاروائیوں کو cronological order میں دیا جائے جن کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔ --کاشف عقیل 23:49, 7 دسمبر 2009 (UTC)
  • اگر مضمون کو پڑھا جائے تو واضح طور پر یہ تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں ہے اور تمام حوالے دیے گئے ہیں۔ متعدد دفعہ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے حملوں کی ذمہ داری نہ صرف قبول کی ہے بلکہ مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔ جتنے حوالے ایسے مضامیں میں دیے گئے ہیں کہیں اور نہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ بغیر کسی تعصب کے اصل حقائق کو لکھا جائے۔ زیادہ تر وہی واقعات درج ہیں جو اخبارات میں شائع ہوئے ہیں۔ عمومی طالبان اور القاعدہ کو بھی علیحدہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہاں کبھی افغانستانی طالبان کی بات نہیں کی گئی۔ جہاں تک القاعدہ کا تعلق ہے ان کے رہنما ابو یحیی اللیبی کی کتاب کا عنوان ہے پاکستانی فوج کے قتل کے فتوے۔ انہوں نے کبھی اسرائیل کی افواج کے قتل کے فتوے نہیں دیے بلکہ مسلمان ممالک کے لوگوں کو مارنے کے کھلے فتاوی دیتے رہتے ہیں تو انہیں مسلمان کیسے مانا جائے۔ جہاں تک پاکستانی طالبان کا تعلق ہے تو وہ واضح طور پر دہشت گرد ہیں۔ کچھ واقعات جو ان سے منسوب ہو جاتے ہیں امریکہ کا کام بھی ہو سکتا ہے مگر کیا تحریک طالبان پاکستان والے معصوم ہیں؟ ابھی حال ہی میں راولپنڈی میں ایک مسجد شہید کرنے اور 40 سے زیادہ افراد کو شہید کرنے کو ان کے ترجمان نے خود مانا ہے۔ اور کیا حوالے درکار ہیں۔ ذرا اس شخص کا لب و لہجہ اور زبان ملاحظہ کریں جو نامعلوم صارف بن کر یہاں طالبان بشمول پاکستان دہشت گرد طالبان کے بارے میں حقاَئق کو برداشت نہیں کرتے۔ یہ غلط فہمی ہوگی اگر سوچا جائے کہ یہ افغانستانی طالبان کی حمایت کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے بلکہ یہ تو ان طالبان کو بھی حق بجانب سمجھتے ہیں جو پاکستان میں معصوم لوگوں کو جان سے مارنے کو حلال سمجھتے ہیں۔ مختصراً یہ کہ مضمون واضح طور پر پاکستانی دہشت گرد طالبان کے بارے میں ہے۔ بہرحال اس کا عنوان سمرقندی صاحب کے صائب مشورہ کے مطابق تبدیل کردیا ہے۔ کاشف صاحب کے مشورے کے مطابق بھی تبدیلی کرنے کی کوئی صاحب ذمہ داری لے کر اسے کر سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ خود کش حملے واضح طور پر طالبان کرتے ہِن چاہے ذمہ داری قبول نہ کریں۔ کسی اور کو ایسی حرام موت مرنے کو شوق نہیں--سید سلمان رضوی 00:01, 8 دسمبر 2009 (UTC)
  • سلمان بھائی، ان گمنام صاحب سے تو یہاں کوئی اتفاق نہیں کرتا۔ یہ بھی طے شدہ امر ہے کہ طالبان دہشت گردی اور بیگناہ لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ چونکہ ہمارے پاس طالبان کے قبول کردہ واقعات کی ہی کمی نہیں ہے اسلیے میرے خیال میں مضمون میں صرف اس قسم کے واقعات ہی رکھے جائیں تاکہ اگر کوئی تھوڑے سے بھی کھلے دماغ سے پڑھے تو شک اور اعتراض کی کوئی گنجائش نہ ہی ہو۔ طالبان کی دہشت گردی واضع کرنے کے لیے ہمیں ایسے واقعات کی ضرورت ہی نہیں ہے جنہیں انھوں نے قبول نہیں کیا ہے۔ --کاشف عقیل 03:25, 8 دسمبر 2009 (UTC)
  • خوش آئند بات ہے کہ سوائے رافضی سانپ کے اکثر منتظمین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ اس مضمون میں وہ ہی واقعات شامل کئے جائیں جن کی زمہ داری طالبان نے قبول کی ہو . پاکستانی فوج کے قتل کے فتووں پر بہت تشویش ہے امریکا کی شیڈوآرمی کا کردار ادا کرنے والی اس "پاک" فوج کے کردار میں اور تاج برطانیہ کی وفادار ہندوستانی فوج میں کوئی فرق نظر آتا ہے ؟ اپنے کی ملک کی فوج اپنے ہی زیر انتظام علاقوں پر امریکی احکامات کی بجا آوری میں ٹینک و طیارے لے کر چڑھ دوڑی ہے . مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کشمیر میں سرگرم حریت پسندوں کو کچلنے کے لۓ کبھی بھارتی قابض افواج نے جنگی طیاروں سے وادی میں بمباری کی ہو ؟ یہاں مقابلہ اسرائیل سے نہیں ہورہا جب ہوگا تو اس کی بھی باری آجاۓ گی (حزب اللہ کے بھگوڑے بھی اسرائیل کے ساتھ کئی دہائیوں سے نورا کشتی کررہے ہیں ) . رافضی سانپ اپنے مضامین میں جو لب و لہجہ و زبان استعمال کرتا ہے ویسا انداز کسی اور منتظم کا نہیں ہے اسی لۓ اس کے زہر اگلنے کا جواب اس کو نقد اسی لہجے میں دیا جاتا ہے جس پر اس کو پتنگے لگ جاتے ہیں. حرام موت ؟ صحیح کہا خود کو پیٹ پیٹ کر حرام موت تو یہ تو خود 1400 سال مرتے رہے ہیں۔ لال مسجد پر حملے کے وقت سارے رافضی سانپ بغلیں بجارہے تھے آج مسجد مسجد ہا‎ۓ ہاۓ کر رہے ہیں ؟ اس فتنہ پرور کا پتا نہیں مسجد سے کب سے تعلق ہوگیا اس کی تو ساری مرکزیت ایمان بگاڑے کے گرد طواف کرتی ہے مسجد سے نا اس کا لینا نا دینا.
  • فوجدار یا گمنام صاحب، جو کوئی بھی آپ ہیں، اپنی زبان کو ذرا قابو میں رکھیں۔ پاکستانی فوج جو کر رہی ہے اس پر اکیلے آپ کو یہاں اعتراض نہیں، اور لوگوں کو بھی ہے لیکن وہ آپ کو بدتمیزی کرتے تو نظر نہیں آتے۔ اور طالبان جو کچھ کررہے ہیں اس پر یہاں زیادہ تر لوگوں کو شدید اعتراض ہے اس کے باوجود زبان تہذیب کے دائرے میں رکھی جاتی ہے۔ اس بدتمیزی سے آپ رائے کو صرف اپنے خلاف کررہے ہیں۔ اگر آپ کا بنیادی مقصد اہل تشیع کے خلاف زہر اگلنا ہے تو اس کے لیے کسی اور فورم پر جائیں، یہ درست جگہ نہیں۔ اوپر کی سارے گفتگو ایک مرتبہ کھلے دماغ سے پڑھیں، آپ کو سب سے زیادہ زہر اور تلخی اپنے لہجے میں ہی نظر آئے گی؛ اور آپ دوسروں کو سانپ کہتے ہیں۔ وکیپیڈیا پر سلمان بھائی کا کام آپ سے کہیں زیادہ ہے۔ اگر آپ کے دل میں پاکستان یا مسلمانوں کا اتنا درد ہے تو یہاں کچھ کام کریں، صرف تنقید نہیں۔ وکیپیڈیا پر فرقہ واریت سے بالاتر حقائق حوالہ جات کے ساتھ بیان کیے جاسکتے ہیں، چاہے وہ طالبان کے خلاف ہوں، فوج کے خلاف ہوں یا کسی کے بھی۔ آپ بھی دلیل اور حوالہ جات کے ساتھ بات کریں۔ --کاشف عقیل 16:48, 8 دسمبر 2009 (UTC)
  • ہر کاروائی کو اگر عنوان دیا جائے تو میرے خیال میں مختلف کاروائیوں بارے ڈھونڈنے اور پڑھنے میں آسانی رہے گی۔ منتظمین توجہ فرمائیں--عمر احمد بنگش 18:22, 8 دسمبر 2009 (UTC)
  • دشت گردی کے واقعات اتنے زیادہ ہیں کہ ہر کاروائی کو عنوان نہیں دیا جاسکتا۔ فی الحال میں نے ایسے واقعات کو علیحدہ کیا ہے جن کی طالبان نے تردید کی ہے۔ تھانوں اور فورسز پر حملوں کی تو طالبان نے پہلے ہی سے دھمکی دی تھی اور دیتے رہتے ہیں۔ اگر کسی مزید ایسے واقعہ کا حوالہ مل سکے جن میں طالبان نے تردید کی ہو تو اسے دوسرے حصے میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو میں نے کوئی نئی چیز مضمون میں داخل نہیں کی اور جو تردیدیں اب علیحدہ نظر آ رہی ہے ان کو پہلے ہی سے مضمون میں لکھا گیا تھا۔ اخبارات و جرائد میں لکھا ہے وہی پیش کیا ہے اپنی طرف سے نہیں لکھا۔ میں اس گمنام شخص کی باتوں سے گھبرا کر شیاطین کو فرشتہ بنانے سے رہا۔ باقی رہا ان کی زبان تو میں جاہلوں سے بحث کرنے میں مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔--سید سلمان رضوی 10:41, 9 دسمبر 2009 (UTC)
  • وقت ضائع تو تم ابوجہل کے وارثوں 1400 سال سے کر رہے ہو فرشتوں کو شیطان اور شیطان کو فرشتہ بنانا تمارا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ تماری زہر خوانی صرف اسی صفحے تک محدود ہوتی غنیمت تھا مگر ہر مذہبی و تاریخی مضمون میں اپنی رافضی دیمک شامل کیے بنا تم کو چین نہیں ملتا. اور ہاں ! نظام شمسی کے احمق نجومی ہوش میں رہ کر بات کرو. قابو کرنا کرانے کا شو‌ق ہے تو آجاؤ آن لائن ( regal_chowk@yahoo.com ) . اور یہ تمیز کے دائرے جب کسی کو نظر نہیں آتے جب تاریخی مضامیں کو مسخ کیا جاتا ہے. جب ننگا کرنے کا لفظ استمعال ہوتا ہے ۔ جب مے کو لکھا جاتا ہے ؟ تم لوگوں اختلاف بالکل برداشت نہیں ہوتا یہاں آمریت قائم کرنے کے سپنے دیکھنا چھوڑ دو . یہ کوئی تمارا نجی پورٹل نہیں ہے جو کسی اور فورم پر روانگی کے مشورے دیتے ہو ان مشوروں پر خود عمل کیوں نہیں کرتے ؟ ہوسکتا ہے کسی کا کام میرے کام سے زیادہ ہو یہاں واضح رہے کہ کام اور کالے کام میں کچھ فرق ہوتا ہے ان سیاہ کاریوں کے ریکارڑ پر تو ابلیس بھی شرماتا ہوگا . اب کالے کام کو سفید ثابت کرنے نا بیٹھ جانا . " وکیپیڈیا پر فرقہ واریت سے بالاتر " کاش تم لوگ ہوتے تو مجھ کو آج اس مزاحمت کی ضرورت ہرگز نا ہوتی . میں یہاں کام ہی کرنے آیا تھا مگر ان خباثتوں نے مجھ کو اس راہ پر لگایا ہے .

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:40، 17 جنوری 2021ء (م ع و)