تبادلۂ خیال:بلیک ہول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:ثقب اسود سے رجوع مکرر)

wikipedia has done a great job in establishing a authentic source of information of encyclopedia in urdu language that is really un parallled i have ever seen on the web. Wikipedia no doubt deserves the congratulations from all urdu readers on reaching around the covered topics. Wikipedia has taken utmost care about the linguidtic values that could be thought possible.

?All of this is true... but what does it have to do with black holes --عثمان وقاص چوہان 02:06, 23 فروری 2008 (UTC)

تجویز برائے تبدیلی عنوان[ترمیم]

راقم کی رائے میں اس مضمون کا عنوان ’’ثقب اسود‘‘ کی بجائے ’’سیاہ شگاف‘‘ ہونا چاہیئے، جو نہ صرف اردو دان طبقے کو بآسانی سمجھ آتا ہے بلکہ اکثر اردو کتب میں مستعمل بھی ہے۔ عبدالستارمنہاجین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55, 17 فروری 2015 (م ع و)

اس مضمون کا نام ”بلیک ہول“ ہوچاہیے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:17، 13 اپریل 2019ء (م ع و)
مضمون کا نام "بلیک ہول" ہونا چاہیے کیونکہ یہ عام مستعمل ہے۔ "سیاہ شگاف" بھی مضون میں ایک متبادل کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اگر مغرب میں "الجبرا" استعمال ہے تو "بلیک ہول" بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:43، 14 اپریل 2019ء (م ع و)

“بلیک ہول” ہی مناسب عنوان معلوم ہوتا ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19، 15 اپریل 2019ء (م ع و)

بلیک ہول مناسب ہے اور قابل فہم بھی۔ محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:55، 17 اپریل 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2024)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بلیک ہول پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:20، 25 فروری 2024ء (م ع و)