تبادلۂ خیال:جوملہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

WP:ہدایت نامہ برائے اصطلاحات ملاحظہ ہو۔ اس کے علاوہ شمارندی مسرد W --Urdutext 23:35, 25 جولا‎ئی 2007 (UTC)


میں نے "جملہ" نام کا صفحہ بنا کر اس پر چند سطور لکھی تھیں ، ارادہ تھا کہ بعد میں اس میں مزید اضافہ کروں گا ۔ مگر ایک دو دِن بعد جب یہاں آیا تو وہ صفحہ ختم کر دیا گیا تھا اور اس کی بجائے ایک اور صفحہ "جوملہ" کے نام سے بنا کر اس میں میری تحریر ڈالی گئی تھی اور اس تحریر میں پتہ نہیں کون سی زبان کے الفاظ شامل کر دیے گئے تھے ۔ میں کم از کم "برمجہ" کا مطلب سمجھنے سے قاصر ہوں ، نہ جانے کس سیارے سے لغت اٹھا کر یہاں کے "جنرل پرویز مشرف" قسم کے ایڈیٹر مضامین لکھتے ہیں ۔ ایڈیٹر صاحب بتائیے کہ اگر جملہ کو انگریز لوگ Joomla لکھیں تو کیا پھر ہمیں اسے جوملہ لکھنا چاہیے؟ تزک نگار مورخہ 9جولائی2008