تبادلۂ خیال:روشنی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • عادل صاحب کیسے ہیں ، کافی عرصہ بعد آۓ۔ ماشااللہ بہت خوب مضمون لکھا ہے۔
  • ایک مشورہ ہے، روشنی کو براہ راست سائنس میں رکھنا مناسب نہیں۔ اسکو کم از کم زمرہ:طبیعیات میں ہی رکھ دیا جاۓ تو مناسب نہ ہوگا؟ ویسے تو روشنی خود اتنا وسیع موضوع ہے کہ اسکو زمرہ:روشنی میں آنا چاہیۓ اور پھر زمرہ روشنی ، زمرہ طبیعیات میں ہو تو مناسب رہے گا۔ افراز