تبادلۂ خیال:سُرخاب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مضمون جس نے بھی لکھا ہے غلط لکھا ہے۔ barnacle goose کو سرخاب نہیں کہتے۔ Ruddy Shelduck کو سرخاب کہتے ہیں۔

  • آپ سے گزارش ہے کہ حوالہ دے کر غلطی کو ٹھیک کردیں۔ --محبوب عالم 17:12, 13 نومبر 2011 (UTC)