تبادلۂ خیال:ضیا برقی اثر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اس کا نام ، ضیا برقی اثر ، بہتر ہوگا۔ --سمرقندی 04:56, 24 ستمبر 2009 (UTC)

نور[ترمیم]

اِس کیلئے عنوان ’’نور برقی اثر‘‘ یا ’’برق نوری اثر‘‘ بہتر رہے گا کیوںکہ photon کیلئے نوریہ مستعمل ہے. .. --محبوب عالم 21:37, 18 جون 2011 (UTC)

  • یہاں photon کے انجذاب سے اختصاص نہیں بلکہ روشنی کی توانائی کے انجذاب کی بات ہے جس کے لیے ضیاء ہی مناسب ہے ؛ یہ اور بات ہے کہ طبیعیاتی لحاظ سے روشنی کا انجذاب اصل میں photon کا انجذاب ہی ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ photosynthesis کی طرح یہاں بھی کسی اور سائنسی اصطلاح سے ابہام پیدا نہیں ہو رہا اور یہی اصطلاح اردو کی نصابی کتب میں بھی دکھائی دیتی ہے لہذا بلا ضرورت بغاوت بے محل اور نقصان دہ ہوگی۔ --سمرقندی 02:49, 19 جون 2011 (UTC)