تبادلۂ خیال:علمیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس مضمون کا نام ہے کیا ؟؟ لگتا ہے کہ Epistemology کے بارے میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے اور انگریزی ربط بھی اسی صفحہ کا ہے۔ مگر اسی مضمون میں عقلیت ہی کا نام Rationalism کے لیۓ بھی منتخب کیا گیا ہے ؟؟ اور صفحہ کا عنوان عقلیت رکھ کر مضمون میں اسکی نفی بھی کردی گئی ہے کہ اسی مضمون میں اسے عملیات بھی کہا گیا ہے ؟؟ میں نے اپنا لکھا ہوا اسی موضوع کا مضمون اسی صفحہ کی جانب رجوع مکرر کردیا ہے تاکہ دو صفحات ایک ہی موضوع پر نہ بنیں اور تاریخچہ ضائع کرنے کا الزام بھی نہ لگے۔ لغات میں اس انگریزی لفظ کے بہت سے رنگ برنگے نام ملتے ہیں ، علم المعرفت اس وجہ سے نہیں اختیار کیا جاسکتا کہ اسکا زیادہ تعلق معرفت کے بجاۓ معلومات سے ہے اور دوسری بات یہ کہ معرفت gnosticism اور cognition وغیرہ کہ مفہوم میں آجاتا ہے۔ شناخت شناسی بھی مفہوم درست ادا نہیں کرتا۔ درست نام علم معلومات ہے جو کہ میں نے مضمون میں درج بھی کردیا ہے۔ اگر آپ لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو تو مجھے اجازت دیں کہ میں اسکو علم معلومات کی جانب رجوع مکرر کردوں یا آپ خود کردیجیۓ۔ اور اگر ایسا نہیں کرنا اور یہی غلط نام قبول ہے تو پھر کم ازکم اس میں موجود Rationalism اور عملیات کا دوغلا پن ہی ختم کردیجیۓ۔ سمرقندی

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علمیات پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:29، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علمیات پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:49، 15 جنوری 2021ء (م ع و)