تبادلۂ خیال:فہرست ممالک بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس طرح کے دوسرے اکثر مضامین کا عنوان "فہرست ممالک بلحاظ ا ب ج د" کی طرز پر رکھا گیا کے۔ میری رائے میں اس مضمون کا عنوان بھی اسی طرز پر ہونا چاہیے۔ --کاشف عقیل 20:48, 29 نومبر 2009 (UTC)

جی مناسب تو یہی لگتا ہے، اگر مناسب سمجھیں تو اس کا عنوان تبدیل کر دیں یا اس صفحہ کو رجوع مکرر کر دیجیے۔ اس صفحے پر کام درخواست شدہ مضامین کی فہرست میں سے چن کر شروع کیا تھا کیونکہ کافی صفحات پر اس کا لنک ہے۔ تکنیکی لحاظ سے دیکھ لیجیے، میں تو ابھی ویکیپیڈیا کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔--عمر احمد بنگش 21:04, 29 نومبر 2009 (UTC)

  • میرے خیال سے اس میں انسانی ترقیاتی اشاریہ کی مقدار بھی دکھانا چاہئیے۔--سید سلمان رضوی 21:26, 29 نومبر 2009 (UTC)