تبادلۂ خیال:مائیکروسافٹ ونڈوز کی تاریخ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی وکیپیڈیا پر بھی" ہسٹری" کا علیحدہ مضمون ہے۔ ایک مضمون میں تمام گند کا احاطہ کرنا ممکن نہیں۔--Urdutext 10:54, 24 نومبر 2009 (UTC)

ہاہاہاہا "تمام گند"، بہت خوب جناب۔ لیکن ادھر مائیکروسافٹ کے مضمون کی حالت بھی دیکھ لیں۔ انگریزی وکی پر الگ مضمون تب بنایا جاتا ہے جب ایک مضمون بہت زیادہ طوالت کا شکار ہو جائے۔ خیر یہ میری رائے ہے اختلاف رکھا جا سکتا ہے۔ فہد احمد 11:07, 24 نومبر 2009 (UTC)