تبادلۂ خیال:مادام تساؤ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ویکیپیڈیا پہ یہ نیا مضمون لکھا جا چکا ہے لیکن جب انگریزی ویکیپیڈیا میں اسی(Madame Tussauds) مضمون کو دیکھیں تو بائیں جانب موجود زبانوں کی فہرست میں اردو نہیں ظاہر ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے اور اس کو کیسے شامل کیا جاسکتا ہے تا کہ انگریزی تلاش کے ذریعے آنے والے بھی اردو صفحہ تک جا سکیں۔ شکریہ درویش 15:46, 1 جون 2011 (UTC)درویش

  • انگریزی پر اردو کا ربط ڈال دیا ہے۔ یہ کام عموماً روبوٹ کرتے ہیں تاہم کبھی کبھی ان سے کوئی چیز رہ بھی جاتی ہے۔ --کاشف عقیل 15:56, 1 جون 2011 (UTC)