تبادلۂ خیال:متحدہ قومی موومنٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوجدار صاحب، آپ کے دیے ہوئے حوالے میں واضع طور پر لکھا ہے کے متحدہ پاکستان کی امیر ترین سیاسی جماعت ہے۔ لیکن میری رائے میں اس پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے پوری خبر پڑھی ہے؛ میری رائے میں مندرجہ ذیل باتیں غور طلب ہیں۔

  • حوالے کا موقعہ جال ہے http://hindumqm.wordpress.com؛ کم از کم میں اسے غیر جانبدار اور مستند حوالہ نہیں مان سکتا۔
  • اس مدونہ کی بھی خبر اپنی نہیں بلکہ انہوں نے روزنامہ امت کی خبر دی ہے جو جماعت اسلامی کا اخبار سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ امت کا حوالہ http://hindumqm.wordpress.com کے حوالے سے بہتر ہے لیکن متحدہ کے لیے اسے بھی 100 فیصد معتبر نہیں مانا جا سکتا۔
  • اگر اس تبادلہ خیال کے لیے کچھ دیر کو اس خبر کو معتبر مان لیا جائے تو مندرجہ ذیل اعتراضات سامنے آئیں گے
    • پیپلز پارٹی کی ملک بھر میں کوئی جائداد نہیں اور نقد اثاثوں کی کل مالیت 4 لاکھ 35 ہزار ہے۔ دھیان میں رہے کہ کراچی میں 3 کمروں کا چھوٹا سا مکان ایک غریب علاقے میں آجکل 25 لاکھ کا ہے۔
    • پیپلز پارٹی کا 2009ء میں کل خرچ مبلغ 600 روپے ہے۔ جبکہ بعض خبروں کے مطابق صدر صاحب کا صرف ایک عمرہ قوم کو ایک کروڑ سے اوپر کا پڑا تھا۔

یہ رپورٹ اور حوالہ میری رائے میں قطعی طور پر قابل اعتبار نہیں۔ اگر درحقیقت یہ تمام اعداد و شمار اصل ہیں جو ان پارٹیوں نے جمع کرائے ہیں تو پھر یہ متحدہ کے امیر ہونے کی دلیل نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کے سفید جھوٹ بولنے کی چغلی کھاتے ہیں اور یہ واضع کرتے ہیں کہ ملک کی بڑی پارٹیاں مالی بد عنوانی میں ملوث ہیں۔

--کاشف عقیل 15:37, 28 جنوری 2010 (UTC)

  • یہ رپورٹ امت اخبار کی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کے معتبر خبررساں ادارے آن لائن www.onlinenews.com.pk کی ہے ۔ تاہم میں‌آپ کی آخری دو سطور میں کہی گئیں باتوں سے اتفاق کرتا ہوں ۔--صارف: زین زیڈ ایف
  • اس مدونے کا حوالہ موزوں نہیں، اسے حذف ہی کر دینا چاہیے۔ اگر بہتر متعبر حوالہ ہے تو وہ دیں۔--Urdutext 23:41, 28 جنوری 2010 (UTC)
  • آپ سب صاحبان جیسا مناسب سمجھیں اقدام اٹھائیں. ایک بات واضح کرنا چاہوں گا روزنامہ امت نہیں بلکہ روزنامہ جسارت جماعت السلامی کا ترجمان اخبار ہے.ف و ج د ا ر

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے متحدہ قومی موومنٹ پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:01، 20 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے متحدہ قومی موومنٹ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:13، 18 جنوری 2021ء (م ع و)