تبادلۂ خیال:محمد عاکف ارصوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے اس مقالے کو لکھنے میں کافی محنت کی ہے، کتابی حوالہ جات بھی درج کیے ہیں۔ میرے خیال میں اس کو معمولی نوک پلک سنوار کر منتخب مقالہ بنایا جا سکتا ہے۔ احباب کی رائے درکار ہے فہد احمد 04:38, 10 ستمبر 2009 (UTC)

  • سبحان اللہ! بہت اچھا مقالہ ہے اور ویسے بھی اب صفحۂ اول کا مقالہ تبدیل ہو جانا چاہیۓ۔ ایک بات مشاہدے میں یہ آئی کہ جہاں بھی محمد کا اسم مبارک آیا ہے اس کے بعد ایک چوکور خانہ ضرور بنا ہوا ہے؛ شاید یہ درود کی علامت ( ) ہوگی جو کہ نا تو موجودہ معین نویسہ urdu naskh asiatype میں ظاہر ہو رہی ہے اور نا ہی tahoma میں۔ --سمرقندی 07:00, 10 ستمبر 2009 (UTC)
  • صفحۂ اول کے مقالے کی تبدیلی کا کوئی خود کار نظام تشکیل دیا جائے۔ میرے خیال میں اب کافی مقالے ہو گئے ہیں جو ہفتہ وار بنیاد پر تبدیل ہونے چاہئیں۔ اس کے علاوہ بہت سارے ایسے مقالہ جات بھی ہیں جو منتخب مقالہ قرار دیے جانے کے امیدوار ہیں بس انہیں معمولی توجہ کی ضرورت ہے۔ اگر ان کی نوک پلک بھی سنوار لی جائے تو اچھے خاصے منتخب مقالے ہو سکتے ہیں۔ بہرحال یہ آپ ساتھیوں کی صوابدید پر ہے۔ آپ نے درود کی جانب اچھی توجہ دلائی ہے۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور تاھوما میں درود ظاہر کرنے کی سہولت نہیں اس لیے ان میں نظر نہیں آتا۔ اب آپ بتائیے کہ اسے ہی کی صورت میں پیش کیا جائے یا "صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم" کی صورت میں؟ فہد احمد 07:56, 10 ستمبر 2009 (UTC)
  • چونکہ محمد کا تعدد اس قدر زیادہ اور تکرار سے نہیں ہے کہ مکمل -- صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم -- سے غیرضروری طوالت یا عبارت کے تسلسل میں دشواری ہو لہذا میرا تو خیال ہے کہ مکمل درود بھی مناسب رہے گا ؛ والا مختصر درود ان جگہوں پر ضروری ہو جاتا ہے جب محمد کا اسم مبارک کسی تحریر میں تکرار سے بار بار آرہا ہو۔ --سمرقندی 08:41, 10 ستمبر 2009 (UTC)
  • توجہ برائے منتخب مقالہ فہد احمد 11:35, 19 نومبر 2009 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد عاکف ارصوی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:18، 18 جنوری 2021ء (م ع و)