تبادلۂ خیال:معاشیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • Classical اور کلاسیکی میں کیا فرق ہے؟ classical کو روائیتی نہیں کہتے؟ سمرقندی
  • درست ترجمہ روائتی نہیں بلکہ 'مستند' ہے۔ لیکن اردو میں کلاسیکی استعمال ہوتا ہے۔ (لغت میں'کلاسیکی' کا حوالہ کے لیے دیکھیں [1])۔ اس کے علاوہ پاکستان میں معاشیات کی اردو کی تمام کتابوں میں کلاسیکی ہی ہے۔--سید سلمان رضوی 02:25, 4 جولا‎ئی 2007 (UTC)
  • سلمان بھائی آپ جیسے مناسب سمجھیں کیجیۓ۔ جہاں تک میرا تعلق ہے میں نا کسی پاکستانی کتاب کو تسلیم کرتا ہوں نا ہندوستانی۔ یہ ویکیپیڈیا نا پاکتسان کا ہے نا ہندوستان کا۔ نا پاکستان میں درست سائنسی، معاشی اور علمی و ریاضیاتی اصطلاحات ہیں نا ہندوستان میں۔ اگر لغت میں کوئی لفظ چھپا ہے تو وہ کلام الہی نہیں ہے۔ بہرحال میں اب واپس حیدر ، خالد وغیرہ جیسی بحث میں پڑنا نہیں چاہتا اور اتنا وقت بھی نہیں۔ صرف مشورہ دینا تھا سو دے دیا، آگے جو مناسب سمجھیں کیجیۓ۔ سمرقندی
  • سمرقندی صاحب۔ اس بارے میں احباب کے فیصلہ کے بعد اگر تبدیلی کی ضرورت ہو تو ضرور ہو جائے گی۔--سید سلمان رضوی 13:53, 4 جولا‎ئی 2007 (UTC)
  • مقالہ کلاسک ملاحظہ فرمائیے۔۔۔ --محبوب عالم 07:30, 21 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • معاشیات کے بجاےٴ اقتصادیات کی اصطلاح زیادہ بہتر ہے۔ --Muhammad Shuaib Nadwi 17:19, 30 اپریل 2012 (UTC)