تبادلۂ خیال:خط نستعلیق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:نستعلیق سے رجوع مکرر)
  1. اس مضمون میں بیحوالہ بیانات کا ایک بحرذخار موجود ہے جس کو کسی طور معیاری نہیں کہا جاسکتا۔
  2. مضمون میں تنقیدی پہلوؤں کو یکسر نظرانداز کر کہ یکطرفہ بیانات کا اندراج کیا گیا ہے۔ بوقت تحریر ، ناچیز کے علم میں کوئی ایسا اردو نستعلیق font دستیاب نہیں ہے کہ جو شمارندہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو اور یکساں طور پر دنیا کے ہر OS پر یوں استعمال کیا جاسکتا ہو کہ اس میں کوئی عیب نا ظاہر ہو۔ موجودہ fonts میں نقائص کی ایک طویل فہرست تیار کی جاسکتی ہے مگر فی الحال ناچیز اس کام پر وقت صرف کرنے سے قاصر ہے۔
  3. مضمون میں نہایت دیدہ دلیری سے اردو دائرۃ المعارف کی روایات سے تصادم پیدا کیا گیا ہے اور وسیع پیمانے پر ------ عربیزدہ انگریزی ------ کی بھرمار سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اردو ویکیپیڈیا نہیں بلکہ ہندوستان یا پاکستان میں شائع ہونے والا کوئی اردو کا اخبار ہو۔ جبکہ بیشمار الفاظ جن کو عربیزدہ انگریزی میں درج کیا گیا ہے اگر تلاش کیا جاتا تو ان کی اردو اسی ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔ --سمرقندی 06:25, 10 ستمبر 2008 (UTC)

Untitled[ترمیم]

اجازہ برائے نستعلیق سورت الکوثر[ترمیم]

thanks for your message and your kindly asking a permition oabout one of my calligraphy works to used in wikipidia you can use it under my neame and its no problem

thanks wish you all my besdt

the calligrapher kakayi

کباڑی 04:01, 9 جنوری 2011 (UTC)

  • تصویر Nastaliq-alkawsar اپنی اصل حالت میں تو واضح (sharp) ہے اس صفحے پر جبکہ مضمون میں اس کی عبارت کچھ دھندلی (dim / cloudy) سی نظر آرہی ہے؛ کوئی مہربان الماہر اگر درست کر سکیں یا بندۂ احقر کو سمجھا سکیں تو خادم ممنون ہوگا۔ یا پھر کیا یہ میری آنکھوں کا قصور ہے؟ یا تصویر کی px جسامت کا؟ --کباڑی 04:09, 10 جنوری 2011 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خط نستعلیق پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:48، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خط نستعلیق پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:56، 23 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:17، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

صفحہ اول کے لیے بہترین مضمون![ترمیم]

اس مضمون پر تھوڑی سی محنت کی جائے تو یہ صفحہ اول کے لیے بہترین مضمون بن سکتا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56، 4 نومبر 2023ء (م ع و)