تبادلۂ خیال:نسیج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس صفحہ کو فی الحال ترامیم کیلیۓ نیم محفوظ کر دیا گیا ہے، اس میں ترمیم کیلیۓ صارف کو اندراج (registration) کر کے داخل نوشتہ (log in) ہونا لازم ہے۔ اس فیصلے کی وجوہات میں احتمالِ تخریب کاری و جانبداری، حذف شدگی سے قبل انتباہ، مضمون کی بہتری، تبادلۂ خیال کی شناخت آوری اور یا پھر اسکی دائرہ المعارف میں شمولیت سے نا اہلیت شامل ہوسکتی ہیں۔ تبدیلیوں پر بحث یا صفحہ کو غیرمحفوظ کرنے کے بارے میں گفتگو یا راۓ آپ اسی صفحے پر دے دسکتے ہیں۔


سلام

معزرت کے ساتھ جاننا چاہوں گا کہ اسکے لیے ٭ بافت ٭ کا لفظ کیوں استعمال کیا گیا جو جماعت ششم سے لے کر دہم تک کی ٹیکسٹ بک بورڈ کی منظور شدہ سائنس اور بائیولوجی کی کتابوں میں پڑھایا جاتا ہے ؟

لیکن خیر

  • گمنام پیغامات کے جوابات میں دیا نہیں کرتا ، لیکن خیر۔
  1. کس Textbook board کی بات کر رہے ہیں آپ ؟ امریکی ؟ چینی ؟ ہندوستانی ؟ افریقی ؟ پاکستانی ؟ بنگلہ دیشی ؟ ویکیپیڈیا کسی Textbook board کا تنخواہ دار ذیلی ادارہ نہیں ہے۔
  2. یہ بات آپ مذکورہ Textbook board سے کیوں نہیں پوچھتے کہ ویکیپیڈیا پر tissue کو نسیج لکھا گیا ہے تو آپ لوگ بافت کیوں لکھ رہے ہیں ؟؟
  3. کیا مذکورہ Textbook board کی کتابوں میں ---- عربیزدہ انگریزی ---- کے سوا بھی کچھ سکھایا جاوے ہے؟ کیا اس کی کتابوں میں آپ کو Textbook board اور Biology تک کی اردو نہیں میسر آئی ؟؟
  4. ویکیپیڈیا پر tissue کے لیۓ نسیج اس لیۓ اختیار کیا گیا ہے کہ یہ بہتر لفظ ہے۔ اب آپ اگر مضمون پڑھنے کے باوجود اس بات کا ادراک فرمالینے کی صلاحیت سے عاری و معذور ہیں تو پوچھ لیجیۓ گا کہ ، کیوں بہتر ہے؟؟ --سمرقندی 11:11, 14 ستمبر 2008 (UTC)

بافت

بافت اصل میں فارسی لفظ ہے اور یہ Tissue کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. اِس لئے اُردو نصابی کتابوں میں بھی یہی فارسی لفظ استعمال کیا گیا ہے. فارسی میں عربی لفظ ‘‘نسیج’’ بھی Tissue کیلئے زیرِ استعمال ہے.

اگر اُردو میں بافت اور نسیج دونوں Tissue کیلئے استعمال کئے جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں. کیونکہ ایک فارسی اور دوسرا عربی لفظ ہے. --محبوب عالم 12:54, 14 ستمبر 2008 (UTC)

مضائقہ نہیں مسئلہ اور ملا نصرالدین

محبوب بھائی ؛ ایک سائنسی اصطلاح کے لیۓ اردو دائرۃ المعارف پر دو یا متعدد اردو متبادلات استعمال نہیں کیۓ جاسکتے، اردو والے اپنی اپنی کتابوں میں ایسا کرتے رہیں ، اپنی لغات میں ایسا کرتے رہیں اور اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مساجد بناتے رہیں لیکن ایسا اس اردو ویکیپیڈیا پر نہیں کیا جاسکتا ، یہی اس ویکیپیڈیا کی ابتداء سے حکمت عملی رہی ہے اور انشااللہ یہی رہے گی۔ اسکی وجہ بھی اگر درکار ہو تو بیان کی جاسکتی ہے بلکہ اس بات پر تو پورا ایک مقالہ لکھا جاسکتا ہے۔ وہ جو ملا نصرالدین نے اپنے کسی شاگرد کو دنیا کے سفر پر نلکتے وقت ہدایات دی تھیں کچھ یوں تھیں۔

  • جو جانتا ہے کہ نہیں جانتا اور کہے کہ نہیں جانتا ، معصوم ہے اسے سکھاؤ۔
  • جو جانتا ہے کہ جانتا ہے اور کہے کہ جانتا ہے ، عالم ہے اس سے سیکھو۔
  • جو جانتا ہے کہ جانتا ہے اور کہے کہ نہیں جانتا ، سوتا ہے اسے جگاؤ۔
  • جو جانتا ہے کہ نہیں جانتا اور کہے کہ جانتا ہے ، بیوقوف ہے اس سے بچو۔

--سمرقندی 14:17, 14 ستمبر 2008 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے نسیج پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:27، 18 جنوری 2021ء (م ع و)