تبادلۂ خیال:نشادر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • کسی ساتھی کو اگر معلوم ہو کہ اس مضمون کی ابتداء میں < / noinclude > لکھا ہوا کیوں آرہا ہے تو براۂ کرم درست کر دیجیۓ۔ میرا خیال ہے کہ کسی ذیلی سانچے میں جاکر درست کرنا ہوگا جو میری سمجھ میں نہیں آیا ، کیونکہ یہی تمام ذیلی سانچے Ammonia اور اوزون میں استعمال ہوۓ ہیں اور ان صفحات میں ایسا لکھا ہوا نظر نہیں آرہا۔ --سمرقندی 08:10, 24 اگست 2008 (UTC)