تبادلۂ خیال:نقل و حمل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:نقحمل سے رجوع مکرر)

میرے خیال میں اِس انگریزی اِصطلاح کیلئے ’’نقلیات‘‘ کا لفظ موزوں رہے گا۔ --محبوب عالم 15:10, 1 مئی 2010 (UTC)

  • میں بھی محبوب بھائی کی تائید کروں گا۔ نقلیات ہی زیادہ موزوں اور عام طور پر مستعمل بھی ہے۔--Sasajid 15:35, 1 مئی 2010 (UTC)