تبادلۂ خیال:وزیراعظم پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

یہاں پاکستان کے وزیراعظم کے دو مضمون بنا دئے گئے ہیں۔ میں اپنے بنائے گئے مضمون میں ترمیم کرتے وقت پتاچلا کے ایک اور مضمون بھی موجعد ہے۔ میرا بنایا ہوا مضمون ہے "پاکستان کے وزیراعظم" جبکہ ایک اور مضمون بھی ہے جس کا نام "وزیر اعظم پاکستان " ہے دونوں کو دیکھ کر ان میں سے سیک مضمون رہنے دیں دوسرا ختم کر دیں۔

  • پہلے کالم میں رنگوں کا مطلب واضع نہیں ہے۔ میرے خیال میں تو ان رنگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 14:37, 17 دسمبر 2009 (UTC)
توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ویسے مضمون میں ابھی بہت ساری معلومات شامل کرنا باقی ہے فہد احمد 04:36, 18 دسمبر 2009 (UTC)
  • واہ جناب بہت خوبصورت فہرست ہے یہ تو۔ بہت خوب، بھئی مجھے تو بڑی پسند آئی--عمر احمد بنگش 21:58, 18 دسمبر 2009 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2024)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے وزیراعظم پاکستان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:45، 2 اپریل 2024ء (م ع و)