تبادلۂ خیال:ویکی ذخائر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں اس مضمون کو وکیمیڈیا العام کی طرف منتقل کردیا جانا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 21:48, 3 اکتوبر 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ویکیمیڈیا العام پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:13، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)

منصوبہ کا نام[ترمیم]

ویکیمیڈیا کامنز کا اردو متبادل ویکیمیڈیا العام سراسر غلط، بھونڈا اور بے معنیٰ ہے۔ اسے ویکی مخزن یا ویکی ذخائر ہونا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 1 مئی 2023ء، بوقت 2 بج کر 55 منٹ (بھارت) 09:25، 1 مئی 2023ء (م ع و)

  1. تائید ویکی ذخائر کے حق میں Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:31، 1 مئی 2023ء (م ع و)
  2. تائید ویکی ذخائر مناسب نام ہے، جو کامنز کے مقاصد کے عین موافق ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37، 1 مئی 2023ء (م ع و)
  3. تائید ، ویکی ذخائر بہترین اور آسان نام ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:40، 1 مئی 2023ء (م ع و)
  4. تائید اگر اس میں صرف تصاویر اورویڈیو ہوتی ہیں تو ویکی ذخیرہ مناسب ہے۔ دوسری فائلیں بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں تو پھر ذخائر بہتر ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:29، 5 مئی 2023ء (م ع و)

تبصرہ[ترمیم]

  • سب سے پہلے کامنز تخلیق کرنے کی وجہ اس کا نام کامنز رکھنے کی وجہ پر تحقیق کرنا چاہیے۔ تصاویر کا مخزن یا ذخیرہ ہر ویکیپیڈیا پر موجود ہے جو کہ صرف اسی ویکیپیڈیا پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کامنز میں تصاویر یا دیگر میڈیا فائلیں ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں پر استعمال ہو سکتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کا نام کامنز رکھا گیا۔ میں العام کو مناسب نہیں سمجھتا لیکن تبدیلی سے قبل اچھی طرح سے تحقیق اور صلاح مشورہ ہونا چاہیے تا کہ اسے کبھی دوبارہ تبدیل کرنے کی نوبت نہ آئے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18، 1 مئی 2023ء (م ع و)
جی آپ نے بجا فرمایا۔ اور اسی وجہ تسمیہ کو سامنے رکھ کر ہی میں نے ویکی ذخائر کی تجویز رکھی۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 2 مئی 2023ء، بوقت 10 بج کر 19 منٹ (بھارت)