تبادلۂ خیال:پاکستان

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

فہرست

[ترمیم] منتخب مقالہ۔۔۔ بہتری

اس مضمون کو منتخب مقالہ کے معیار تک لانے کے لیے کن مطعات میں بہتری ضرورت ہے یا کہ یہ معیاری مضمون ہے؟؟؟؟ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

یہ تو سوچنے کی بات ہے ! سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:48, 13 فروری 2007 (UTC)
  • میرے کہنے کا مطلب ہے کہ یہ مقالہ ہر لحاظ سے منتخب مقالے کے طور پر منتخب کیا جاسکتا ہے۔۔ میرے خیال میں۔۔۔ عادل

یہ ایک بہترین کاوش ہے; اگر اس میں تعلیمی اعداد و شمار کا بھی اندراج ہو جاۓ تو ایک بہتر تاثر دے گی. نرگس عباس مرزا

[ترمیم] پاکستان کے قومی نشانات - درخت

پاکستان کا قومی درخت ديودار ھے

[ترمیم] وجوہات

پاکستان کے مقالے کو منتخب قرار نہ دینے کی میری ذاتی وجہ یہ ہے کہ یہاں جتنے بھی منتخـب مقابلے ہیں ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں مضمون کے حوالے سے کسی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا، جبکہ پاکستان کے مضمون پر ابھی بہت کام کیا جانا باقی ہے، اور یہی چیز مجھے اسے منتخب مقالہ بنانے میں مانع ہے۔ جب پاکستان کے حوالے سے تمام تر پہلوؤں کا احاطہ ہو جائے گا اس کو اسی دن منتحب مقالہ بنا دیا جائے گا۔ میری جانب سے امیدوار برائے منتخب مقالہ کا سانچہ لگانے کی وجہ بھی یہی تھی تاکہ یہ لوگوں کی نظر میں رہے اور جلد از جلد منتخب مقالے کا درجہ پا جائے۔ Fkehar 09:20, 24 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] وہ بھی شائد ناپید ہے

  • ایسے ہی ذرا ایک نظر ڈالی آج اس صفحے پر تو ایک عجیب بات سامنے آئی کہ تعلیم کا سرے کوئی ذکر نہیں !! ، غربت کا کوئی ذکر نہیں !! غربت تو شائد اس عظیم الشان ملک میں ہوتی ہی نہیں ، اور اسی طرح شائد علم و تعلیم بھی ناپید ہی لگتی ہے۔ سمرقندی

[ترمیم] مضمون ابھی انتہائی نا پختہ ھے

اس میں سیاسی جماعتوں کا کوئی اندراج نھیں ھے نہ ہی ان کے نظریات پر کوئی بات کی گئی ھے اسی طرح اور بھی معلومات انتہائی کم اور تشنہ ہیں مزید یہ کہ تاریخی مقامات سیاحتی اہمیت جیو پولیٹیکل ضیثیت کا کوئی بیان نھیں ھے مسائل پر بھی الگ سےبات ہونی چاھیے مسائل کی وجوہات غلط اور درشت زبان میں تحریر ھیں