تبادلۂ خیال:ڈنمارک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میری رائے میں "آزادی صحافت" کا قطعہ ایک خاص واقعہ ہے جو اس مضمون میں مناسب نہیں۔ اس واقعہ پر علیحدہ مضمون لکھا جا سکتا ہے۔ ممالک پر مضمون dull انداز میں لکھے جاتے ہیں اور لمبی تاریخ سے جو کرداری حقائق ثابت ہوں وہی شامل کیے جاتے ہیں۔ عام طور پر ایسے پہلو جس سے ملک کی اہانت کا پہلو نکلتا ہو شامل نہیں کیے جاتے۔ --Urdutext 00:31, 29 مارچ 2008 (UTC)