تبادلۂ خیال:کرکٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال سے یہ بہت شاندار مقالہ ہے، اور اس کو تحریر کرنے پر علی اور عادل بھائی خاص مبارکباد کے مستحق ہیں، میرے خیال میں اگر اس میں املا کی درستگیاں اور اس سے متعلقہ مضامین (سرخ روابط کی صورت میں) پر کچھ لکھ دیا جائے تو یہ با آسانی منتخب مقالہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

رائے شماری برائے منتخب مقالہ[ترمیم]

میرے خیال میں اس مضمون کو منتخب مضمون قرار دیا جانا چاہیے۔ --محمد شعیب 03:09, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

  • تنقید — متن کے لحاظ سے یہ مضمون بہت آلا ہے لیکن کچھ اصطلاح کی گنجائش ہے مثلاً، بیٹسمین کی جگہ بلے باز کا استعمال کیا جانا چاہیے، وغیرہ۔ ابتدائیہ بہت طویل ہے اور روابط کا بہت کم استعمال ہوا ہے۔ ابھی بھی تھوڑا کام ہونا باقی ہے اس مضمون پر۔ یہ میری ذاتی رائے ہے۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 04:03, 18 اکتوبر 2012 (UTC)
بالکل۔ تو احباب توجہ فرمائیں اور جلد سے جلد اسے منتخب مقالہ کے درجہ تک پہونچا دیا جائے۔ --محمد شعیب 06:19, 18 اکتوبر 2012 (UTC)
  • تائید --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 07:27, 18 اکتوبر 2012 (UTC)
  • تائید کمی کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے انشاء اللہ۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 14:05, 18 اکتوبر 2012 (UTC)
  • تائید جو کمی ہے اسے پورا کر دینا چاہیے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:25, 20 اکتوبر 2012 (UTC)
  • تنقید میں ارون ریجینلڈ سے اتفاق کرتا ہوں۔ ابھی مضمون میں کئی چیزوں کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ میرے ذہن میں کچھ تجاویز ہیں جن پر ہمیں عمل کرنا چاہیے۔
    • ہفتہ وار ایک مضمون کو منتضب مقالہ قرار دیا جائے۔ اگلے ہفتے کے لیے امیدوار باری باری منتظمین چنہیں اور پھر تمام احباب مل کر اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
    • کافی عرصہ پہلے ان مقالات کے لیے معیار معیار متعین کیا گیا تھا۔ اس معیار کو بہتر بنایا جائے یا تازہ کیا جائے اور پھر مضامین کو منتخب قرار دینے سے پہلے معیار میں متعین تمام شرائط پوری کی جائیں۔
  • تائید یقینا اس میں بہتری کی گنجائیش ہے، مگر اردو وکی پیڈیا میں یہ ایک اعلیٰ معیار کا مقالہ ہے اور اس کی کمی کو دور کر کے اسے منتخب مقالہ بننا چاہیے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 04:33, 21 اکتوبر 2012 (UTC)
چونکہ یہ مضمون اگلا امیدوار قرار دیا جاچکا ہے، اسلیے میں اسکی بہتری کا آغاز کررہا ہوں۔ مجھے خود کرکٹ سے اتنا زیادہ شغف نہیں ہے، اسلیے دوسرے ساتھیوں سے مدد کی درخواست ہے۔

--کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 15:59, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

شماریات ترامیم برائے صفحہ کرکٹ[ترمیم]

کرکٹ (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | روابط | زیر نظر | نوشتہ جات)

10 متحرک صارف کی شراکت در مضمون کرکٹ از تاریخ 2006-11-21 تا تاریخ انتخاب (2013-02-08) ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 18:59, 8 فروری 2013 (م ع و)

شمار صارف فی صدی ترمیم تعداد ترامیم از 102 عدد ترمیم حجم اضافہ شدہ حجم حذف شدہ
1 علی 20 % 21 19,567 29-
2 66.24.215.63 9 % 10 10,438 1-
3 ساجد امجد ساجد 7 % 8 3,707 0-
4 208.15.25.108 6 % 7 7,788 1-
5 SieBot 4 % 5 85 0-
6 MelancholieBot 4 % 5 79 0-
7 محمد شعیب 3 % 4 0 114-
8 TXiKiBoT 2 % 3 1,279 0-
9 Adilch 2 % 3 85 0-
10 MerlIwBot 2 % 3 64 0-

منتخب[ترمیم]

اگر اعتراض نہ ہو تو اب منتخب کردیا جائے اس مضمون کو؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:06, 27 اکتوبر 2014 (م ع و)

افغانستان[ترمیم]

شاید افغانستان کو ارکان کی فہرست میں ہونا چاہیے۔فیصل انس 04:10، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے کرکٹ پر 10 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:43، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)