تبادلۂ خیال:گلگت بلتستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجویز[ترمیم]

  • ُُپاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کو گلگت و بلتستان لکھا گیا ہے۔ واو زاید لکھا گیا ہے۔ جسطرح ہم صوبہ خیبر پختونخوا کو صوبہ خیبرو پختونخوا نہیں لکھ سکتے بالکل اسی طرح ہم گلگت بلتستان کو گلگت و بلتستان نہیں لکھ سکتے اس لیے گزارش ہے تصحیح کی جایے۔ شکریہ رحمت عزیز چترالی

شکریہ[ترمیم]

  • میری تجویز پر توجہ دینے، تائید کرنے اور YesY تکمیل کرنے پر سب کا شکریہ--رحمت عزیز چترالی 08:49, 9 اکتوبر 2010 (UTC)

ہنزہ نگر[ترمیم]

تعارف کے شروع میں لکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان تین ریاستوں پر مشتمل خطہ تھا جبکہ ریاست نگر کو بلکل نظر انداز کردیا گیا ہے گو کہ تاریخی اعتبار سے درست نہیں ملاحظہ فرمائے اور ترمیم کیجئے m/i Gilgit: actually according to historical background, the strongest state was Nagar in Gilgit.and there ere tree states ,you wrote 2 state and this is wrong please correct it,otherwise i appealed in court

گلگت بلتستان صوبہ ہے یا نہیں؟؟؟[ترمیم]

یقیناََ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک حصہ ہے اور گلگت بلتستان کو خودمختاری بھی دی گئی ہے مگر پاکستان کے پانچویں صوبے کا درجہ یا نام ابھی نہیں ملا ہے ۔آپ یہاں آئین کے آرٹیکل 1 میں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔2009 میں پاکستان قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو کچھ اضافی اختیارات ضرور دی ہیں پر پانچویں صوبے کا نام سرکاری طور پر نہیں ملا ہے ۔--

فائل:Animalibrí.gif

عثمان 01:25, 6 مارچ 2015 (م ع و)

اضلاع[ترمیم]

ہیلو، ثبوت 9 اضلاع ( کھرمنگ شگر) سے ہیں کہ نہیں ہے؟ اگر ایسا ہے تو، یہ کیا ہے؟ شاید بھی ایک کارڈ؟ شکریہ. گریٹنگ --Jean11 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:09, 5 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے گلگت بلتستان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:01، 4 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:59، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)