تبادلۂ خیال:گلیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ گلیل ہونا چائیے۔ عربی میں گ نہیں اس لیے وہ جلیل لکھتے ہیں، اردو بائیبل میں یہ ہی ہجے استعمال ہوئے ہیں، ہو سکتا ہے جلیل ہی زیادہ ٹھیک ہو عربی زبان سے بغض کی وجہ سے اور بھی بہت سے الفاظ کا اردو ترجمہ کرتے ہوئے ہجے مناسب نہیں ہیں، (میرے خیال میں)۔ اس کو البتہ آپ رجوع مکرر کر دیں، تا کہ تلاش کرنے میں آسانی ہو۔(عبید رضا، 12 مئی 2014ء)