تبادلۂ خیال باب:حالیہ واقعات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحہ پر استعمال سانچے میری سمجھ سے باہر ہیں۔ اگر کوئی صاحب ان کو چالو کر سکتے ہیں تو کر دیں۔ وگرنہ صفحہ کو انگریزی وکیپیڈیا کی ماند نئے سرے سے بنانا پڑے گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:28, 28 جون 2013 (م ع و)

  • وکیپیڈیا کے ساتھیوں سے درخواست ہے کہ "خبروں میں" میں شرکت کریں تاکہ اس پر کسی ایک شخص کے تعصبات کی چھاپ نہ لگ جائے۔ یہ سانچہ صفحہ اول پر ہوتا ہے اس لیے اس میں زیادہ لوگوں کی شمولیت کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر ساجد صاحب اور طاہر صاحب سے درخواست ہے جو یہاں باقاعدہ آتے ہیں اور وکیپیڈیا قوانین سے واقف ہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 19:34, 3 اگست 2013 (م ع و)