تبادلۂ خیال سانچہ:جہلم کے نواح

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چونکہ مجھے اس علاقے سے واقفیت ہے کیا میں اردو نام لکھ دوں؟--ابو السرمدمحمد یوسف 09:39, 18 ستمبر 2015 (م ع و)

آج اس کے کافی مضمون خودکار طریقے سے بنے ہیں۔ آپ انہیں دیکھ لیں۔ جو نام درست نہ ِہوِں انہیں درست کر دیں۔ یہاں کلک کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:19, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
باقی ناموں کا بھی ترجمہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ! --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23, 18 ستمبر 2015 (م ع و)

کافی درست ہو چکے ایک للہ درست نہیں ہوا یہ اللہ کا حصہ بن جاتا اس کو آخر میں لہ ہونا چاہئے دوسرا چوٹالہ پہلے سے موجود ہے اور چوتالا درست نہیں ہوا دوسرا مجھے اس سانچہ کے متعلق پتہ نہیں میرا گاؤں کھنڈوعہمیں سانچہ ڈال دیں --ابو السرمدمحمد یوسف 11:26, 18 ستمبر 2015 (م ع و)