تبادلۂ خیال سانچہ:File copyright request

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کا نام اردو میں کردیں تو بڑی آسانی ہوگی۔جیسے سانچہ:حقوق اشاعت ملف وغیرہ۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 09:54, 26 دسمبر 2013 (م ع و)

  • عثمان بھائی، اصل میں جب ہم اکثر مضامین انگریزی وکی سے کاپی کر کے ترجمہ کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں سانچوں کے انگریزی نام ہی کام آ جاتے ہیں اور ہمیں صرف معلومات کے اندراجات بدلنے پڑتے ہیں۔ 11:31, 26 دسمبر 2013 (م ع و)