تبادلۂ خیال سانچہ:Infobox Language

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اس سانچے کو (بشمول اس سے متعلقہ سانچوں سمیت) از سر نو انگریزی ویکی سے منتقل کیا گیا ہے کیونکہ کسی صارف کی جانب سے کی جانے والی ترجمے کی کوشش کے بعد اس کی ترمیز بگڑ چکی تھی۔ اگر اپنی ترمیمات کی درستگی اور مکمل صحت پر یقین نا ہو تو اس میں ترجمے کی کوشش نا کی جاۓ؛ ترجمہ کا کام آہستہ آہستہ کر دیا جاۓ گا۔ --سمرقندی 13:32, 24 فروری 2009 (UTC)