تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
  • سمرقندی بھائی، اردو وکیپیڈیا پر یہ اختیار کسی کے پاس بھی نہیں۔ کیا آپ یہ اختیار حاصل کر سکتے ہیں۔ [[1]] --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:06, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
  • آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:42, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
  • جزاک اللہ سمرقندی بھائی، ہم نے دیگر ساتھیوں کو بھی مدعو کیا ہے۔ آپ سے بھی درخواست ہے۔ اس لیے کہ ماضی میں آپ یہ کام کرتے رہے ہیں۔ ہمیں کوئی تجربہ نہیں اس ضمن میں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 06:20, 7 اکتوبر 2012 (UTC)
  • CheckUser ایک اوزار ہے جس سے صارف کا IP معلوم کیا جا سکتا ہے۔ جس طرح ابھی ایک صاحب کبھی اپنے صارف وے کبھی IP سے کبھی دوسرے وکیپیڈیا:جرابی کٹھ پتلی صارف سے کڑ بڑ کر رہے تھے۔ CheckUser سے اس بات تی توثیق ہو سکتی ہے کہ یہ تینوں ایک ہی ہیں۔ میں نے درخواست دی تھی مگر منع کر دیا گیا۔ کچھ دوسرے مقامی وکیپیڈیا کے افراد کے پاس یہ اختیار موجود ہے۔ لیکن اردو کے پاس نہیں۔ اہک اہم بات کہ یہ اختیار مقامی وکیپیڈیا پر دو لوگوں دیا جائے گا ایک کو نہیں۔

میں جس بات کی تصدیق چاہتا تھا اس کے لیے انہوں نے کہا کے جس کے بارے میں آپکو شک ہے انہیں تصدیق کے لیے ایک صفحہ پر درخواست ہے دیں۔ جو ابھی تک In process" ہے۔

آپ ٘مامور اداری ہیں اس لیے میں نے کہا کہ آپ اسکی درخواست دیں اس میں وزن ہو گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:33, 7 اکتوبر 2012 (UTC)

بالکل معقول ہے۔ راِئے شماری کے نتیجے میں دو نام رسمی طور پر checkuser کے لیے وہکییپیڈیا کو بھجوا دیے جائیں۔ وہسے جن صاحب کے لیے اسکی ضرورت تھی انہوں کے کل اور آح بھی ایک غلط حرکت کی ہے۔ لیکن اب وہ مختلف دستورشبکی پتے استعمال کر رہے ہیں --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:24, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

فہرست

املا[ترمیم]

مزید سمرقندی بھائی، اسے بھی دیکھ لیں، اس میں اضافہ کرنا ہوگا؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 06:24, 7 اکتوبر 2012 (UTC)

  • طاہر بھائی کے مسئلہ میں میری ایک رائے یہ ہے کہ رائے شماری سے قبل اس صفحہ میں پڑتالگر صارف کے خانہ کو نشان زد کرکے دیکھ لیں، اگر مسئلہ حل ہوتا ہو تو رائے شماری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 05:03, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
  • جی میں نے دیکھ لیا شعیب بھائی کا ربط لیکن میرے پاس پڑتالگر صارف کو نشان زد کرنے کا اختیار نہیں ہے، یعنی میں اس میں نشان نہیں لگا سکتا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:22, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

تبدیلی نام[ترمیم]

سمرقندی بھائی، Shuaib-bot کا نام تبدیل کرکے شعیب روبہ کرسکتے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 13:04, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

یہاں دوبارہ آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 11:42, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی درکار ہے۔--محمد شعیب 03:11, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان[ترمیم]

کیسے مزاج ہیں سمرقندی بھائی، کافی دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔ "ہر آہٹ پر ہم یہ سمجھے وہ آئے وہ آئے ہیں" کے مصداق ہمیشہ آنکھیں آپ کی آمد کی منتظر رہتی ہیں۔ بہر حال، زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان کے نام سے زمرہ موجود ہے لیکن اس کا انگریزی ربط کیا ہونا چاہیے؟ کیا اس کو Category:Archaeological sites in Pakistan کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 14:33, 19 اکتوبر 2012 (UTC)

اردو غیر اردو[ترمیم]

یہاں آپ کی درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:43, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

عید مبارک[ترمیم]

عید مبارک

--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:35, 26 اکتوبر 2012 (UTC)

گذارش[ترمیم]

ایک گذارش کہ ویکی محبت میں ماکولات ومشروبات کے ضمن میں جو اشیاء موجود ہیں اگر ان کے اردو نام موجود ہوں تو از راہ کرم بتادیں۔ یا انہیں ویسے ہی اردوانا ہو تو بتائیں۔ --محمد شعیب 16:57, 27 اکتوبر 2012 (UTC)

انتہائی شکریہ سمرقندی بھائی۔ یہاں ملاحظہ فرمالیں۔ --محمد شعیب 04:35, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
اور اس صفحہ اول کو بھی ذہن میں رکھیں سمرقندی بھائی Face-smile.svg۔ --محمد شعیب 04:50, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 18:09, 28 اکتوبر 2012 (UTC)

تبدیلی نام[ترمیم]

سمرقندی بھائی، صارف:شعیب روبہ کو واپس Shuaib-bot کرسکتے؟ روبہ کی تحدیث کے وقت کچھ مسائل پیش آرہے ہیں اردو نام کی وجہ سے۔ --محمد شعیب 01:32, 30 اکتوبر 2012 (UTC)

اگر یہ مشکل پیش آرہی ہے تو میرے خیال میں آپ اسے ShuaibBot کے جانب منتقل کردیں تو بہتر ہوگا۔ --محمد شعیب 05:39, 31 اکتوبر 2012 (UTC)

اختیارات روبہ[ترمیم]

سمرقندی بھائی، ویکیپیڈیاز پر انتہائی تیزی سے روبہ جات وجود میں آرہے ہیں، اب ہوتا یہ ہے کہ کوئی بھی نیا روبہ اگر اردو ویکی پر فعال ہو تو اس روبہ کے منتظم کے تبادلہ خیال صفحہ پر (خواہ وہ کسی دوسری ویکیپیڈیا پر ہو) یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ آپ کا روبہ بہتر کام کررہا ہے اگر روبہ کے لیے خودکار صارف کا اختیار مطلوب ہو تو فلاں صفحہ پر اپنی درخواست دیں۔ اردو ویکیپیڈیا پریہ صفحہ ہے۔ میں ان روبہ جات کے منتظمین کو اس صفحہ کا ربط دوں گا۔ کیا آپ جب بھی ویکی پر آئیں تو یہ صفحہ دیکھ لیا کریں گے؟ تاکہ درخواستوں پر عمل کیا جاسکے۔ --محمد شعیب 07:32, 31 اکتوبر 2012 (UTC)

سمرقندی بھائی، اس روبہ کو پرچم عطا کردیں، تاکہ حالیہ تبدیلیوں میں اس کی ترامیم نظر نہ آئیں۔ --محمد شعیب 06:56, 1 نومبر 2012 (UTC)
Shuaib-bot کو بھی پرچم عنایت فرمادیں۔ نیز کیا twinkle کا درست متبادل یہی ہوگا جو اس صفحہ کے عنوان میں اختیار کیا گیا ہے؟ --محمد شعیب 15:22, 1 نومبر 2012 (UTC)
یہاں درخواستیں آنی شروع ہوچکی ہیں، امید ہے آپ کی توجہ رہے گی۔ ممنون --محمد شعیب 10:02, 2 نومبر 2012 (UTC)

آپکی رائے یہاں درکار ہے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 18:53, 2 نومبر 2012 (UTC)

منتظمی روبہ[ترمیم]

سمرقندی بھائی، Shuaib-bot کو منتظم کے اختیارات عطا فرمادیں Saki-bot کی طرح۔ کیونکہ محفوظ صفحات میں ترامیم نہیں ہوپاتی نیز صفحات حذف بھی نہیں ہوتے۔ --محمد شعیب 04:34, 3 نومبر 2012 (UTC)

انتہائی شکریہ سمرقندی بھائی، لیکن یہ کیا کہ خود کار صارف کا درجہ ختم ہوگیا۔ براہ کرم دوبارہ دیکھ لیں۔ ممنون --محمد شعیب 06:17, 3 نومبر 2012 (UTC)
جی اب درست ہوگیا، انتہاِئی شکریہ۔ اور جیسا کہ میں نے کہا کہ وہ دیگر روبہ جات کی درخواستیں آنی شروع ہوچکی ہیں اس لیے آپ اس پر بھی توجہ مبذول فرمائیں، صفحہ کا ربط اوپر دے چکا ہوں۔ --محمد شعیب 06:37, 3 نومبر 2012 (UTC)

السلام و علیکم[ترمیم]

پیغام کا بہت شکریہ سمرقندی بھائی، مجھے ایک عزیز کی شادی میں شرکت کے لئے دو تین دن اسلام آباد جانا پڑ گیا اس لئے رخصت لی اب واپس آ چکا ہوں، اور حاضر ہوں۔ جزاک اللہ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 05:09, 3 نومبر 2012 (UTC)

  • میرے خیال میں اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ اگر کسی طرف سے کوئی اعتراض موصول ہوا تو بعد میں اس کے لئے لائحہ عمل ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 06:18, 3 نومبر 2012 (UTC)
میں اسی لیے بطور حوالہ ساقی روبہ کا نام دیا تھا کہ اس کے منتظمی کے لیے رائے شماری نہیں ہوئی تھی، اور دیگر وکیپیڈیا میں بھی ایسا کچھ کبھی نظر سے نہیں گذرا۔ شاید ہوتی ہو رائے شماری لیکن کبھی نظر نہیں پڑی۔ --محمد شعیب 06:27, 3 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:Naskh Asiatype.JPG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:50, 4 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:ABC.PNG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:51, 4 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:Pakistan.PNG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:53, 4 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:SCR-SHOT.PNG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:54, 4 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:Lajward.PNG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:54, 4 نومبر 2012 (UTC)

زبراثقال غیر مستعمل تصویر[ترمیم]

Ambox warning pn.svg

سلام سمرقندی! میں ایک شمارندی برنامج ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران مجھے پتہ چلا کہ آپ کی تصویر:Laal.PNG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا العام پر زبراثقال کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو زبراثقال کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے یہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:55, 4 نومبر 2012 (UTC)

\

آسان اردو[ترمیم]

اسلام علیکم! میں نے آپ کا مقالہ آسان اردو دیکھا جسے آپ نے نیم محفوظ کر دیا ہوا ہے، جبکہ اس مضمون کی تاریخ میں آپ کے سوائے کسی نے بھی ترامیم نہیں کیں سوائے ٢ روبہ جات کے. اگر یہ کوئی سانچہ یا منصوبہ وغیرہ ہوتا تو بات کچھ سمجھ میں آتی، ایک مقالہ جو کبھی بھی تخزیب کاری کا شکار نہیں ہوا اور جس میں کبھی کسی نے ترمیم نہیں کیا، اسے نیم محفوظ کرنے کا جواز ہی نہیں بنتا کیونکہ مقالہ جات غیر مندرج صارفین کے لئے بھی کھلے ہونے چاہییں. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 22:18, 5 نومبر 2012 (UTC)

تراجم[ترمیم]

سلام سمرقندی بھائی، Category:Tracking categories کا متبادل کیا ہو سکتا ہے؟--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 05:54, 8 نومبر 2012 (UTC)

یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 06:27, 8 نومبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:36, 8 نومبر 2012 (UTC)
و علیکم السلام، نظامی پیغامات کے لئے شعیب بھائی سے بات کرتا ہوں۔ شعیب بھائی نے مجھ سے کچھ انگریزی متبادلات کا پوچھا تھا، میں تو تراجم کرنے کے قابل نہیں کیا آپ مدد کریں گے؟ درجِ ذیل کے متبادلات درکار ہیں:
Plunge
Horsetail
Cataract
Multi-step
Block
Cascade
Segmented
Tiered
Punchbowl
Fan

--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 09:38, 9 نومبر 2012 (UTC)

شکریہ۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 08:05, 10 نومبر 2012 (UTC)

نظامی پیغامات[ترمیم]

ساجد بھائی کے توجہ دلانے پر میں نے نظامی پیغامات کے ذیل میں آپ کا مذکورہ مسئلہ دیکھنے کی کوشش کی؛ اس سلسلہ میں کوئی تبدیلی واقعی نہیں ہوئی ہے۔ آپ کے ذکرکردہ مقام سے ہی میں نے اس پیغام کو لیا اور اس میں ترمیم کی۔ مجھے نہیں پتہ آپ کس طرح پیغام دیکھتے ہیں، اگر اس کی وضاحت ہوجائے تو اپنی سی کوشش کروں گا۔ --محمد شعیب 11:26, 9 نومبر 2012 (UTC)

اس روبہ کو پرچم عنایت فرمادیں۔ انتہائی اہم کام لینا ہے اس سے۔ --محمد شعیب 16:22, 9 نومبر 2012 (UTC)
== وکی امن  ==

اسلام علیکم! اس منصوبہ پر نظر ڈالیے اور شمولیت اختیار کیجئے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 15:03, 11 نومبر 2012 (UTC)

سمرقندی بھائی، یہ رائے شماری ختم ہوچکی ہے، اب اس پر آپ کے فیصلہ اور اقدام کا انتظار ہے۔ --محمد شعیب 07:33, 17 نومبر 2012 (UTC)
جزاک اللہ سمرقندی بھائی Face-smile.svg۔ صارف سمیع پر پابندی عائد کردی گئی ہے، انتہائی تکلیف ہوتی ہے جب اس بزم سے کوئی ساتھی دور ہوجاتا ہے۔ لیکن بس دل پر جبر کرکے کہ یہ ویکیپیڈیا کا اصول ہے پابندی لگائی جائے برداشت کررہا ہوں۔ سمیع بھائی نے کم عرصہ میں یہاں اچھا کام کیا تھا اور مستقبل میں بھی ان سے امیدیں وابستہ ہے۔ --محمد شعیب 06:37, 20 نومبر 2012 (UTC)

تراجم الفاظ[ترمیم]

سمرقندی بھائی، ویکیپیڈیا کے نظامی پیغامات کے ضمن میں کچھ الفاظ کے تراجم درکار ہیں۔ filter، abuse filter، abuse log۔ --—خادم— تبادلۂ خیال 12:11, 23 نومبر 2012 (UTC)

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:04, 23 نومبر 2012 (UTC)

سمرقندی بھائی، رہنمائی کا بہت شکریہ۔ Mandate administration - تعہدی انتظامیہ کر دیا گیا ہے۔ میری کسی بھی تحریر میں اگر تچھ بھی مناسب سمجھیں تبدیل کر دیں مجھے کوئی اعتراض نہیں بلکہ خوشی ہو گی۔ اس کے علاوہ Demonym کے بارے میں آپ سے پوچھنا چاہ رہا تھا تقریبا تمام ممالک کے صفحات میں ہونہی انگریزی میں استعمال ہو ریا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:49, 25 نومبر 2012 (UTC)

نظامی پیغامات[ترمیم]

سمرقندی بھائی، شاید آپ کے متصفح میں نظامی پیغامات والی مشکل اب بھی برقرار ہے، آپ یہاں سے دو آلات (نظامی پیغامات دکھائیں اور معیاری مکتبہ برائے جاوا اسکرپٹ، جاوا اسکرپٹ 1.6 کو مکمل مدد فراہم نہ کرنے والے متصفحات (مثلاً: انٹرنیٹ ایکسپلورر نسخہ 7 یا اس سے کم، اوپیرا اور سفاوری) کے لیے بہترین ہم آہنگ جاوا اسکرپٹ مکتبہ۔) کو فعال کرلیں، صفحہ کے دائیں جانب آلات کے خانہ میں نظامی پیغامات کا اختیار ظاہر ہوجائے گا۔ اس پر طق کریں تو صفحہ میں موجود تمام پیامی متن کے اصل نظامی پیغامات ظاہر ہوجائیں گے۔ حل کرنے کی کوشش کی ہے شاید آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔ منتظر —خادم— تبادلۂ خیال 10:41, 29 نومبر 2012 (UTC)

سلام[ترمیم]

سمرقندی بھائی کافی عرصے سے آپ کا چکر نہیں لگ رہا مصروفیت زیادہ تو نہیں ہو گئی یا ہم سے دل بھر گیا۔ کبھی کبھی ایک آدھ چکر ہی لگا لیا کریں تا کہ تسلی رہے۔
سمرقندی بھائی، Provincial Assembly of the Punjab کا اردو ترجمہ کیا کر سکتے ہیں؟--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 12:58, 10 دسمبر 2012 (م ع و)

وقت ملے تو ویکیپیڈیا پر اپنی خیریت سے مطلع فرما دیں، نوازش ہو گی۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 16:08, 31 دسمبر 2012 (م ع و)

درخواست[ترمیم]

السلام علیکم! امید ہے مزاج بخیر ہونگے!
آپ نے کافی عرصہ تک اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم کی حیثیت سے کام کیا ہے، اور ہمیں آپ کی خدمات کا برملا اعتراف ہے۔ لیکن اب کافی عرصہ سے یہ دیکھا جارہا ہے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر آپ ویکیپیڈیا کو مستقل وقت نہیں دے پارہے ہیں تو اس ضمن میں ہماری گذارش تھی کہ اگر آپ اپنی مصروفیات میں سے کچھ ہی وقت عنایت فرمادیں تو ہم سب کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ بصورت دیگر ہم درخواست کریں گے کہ آپ رضاکارانہ طور پر منتظمی سے معزول ہوجائیں۔ البتہ جب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو دینے کے لئے وقت میسر آجائے تو (بدون رائے شماری) اختیارات دوبارہ تفویض کردیے جائیں گے۔ رضاکارنہ معزولی کے لیے یہاں درخواست کرسکتے ہیں۔ از محمد شعیب (تبادلۂ خیال ۔ شراکت ۔ اختیارات ۔ پابندی ۔ محفوظ شدگی ۔ حذف شدگی ۔ منتقلی ۔ تبدیلیٔ نام ۔ اردو - بین الویکی ۔ روبہ جات)

  • میری درخواست ہے کہ براہ کرم اوپر کا پیغام نظر انداز کر دیں۔--Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:41, 12 جنوری 2013 (م ع و)
  • Urdutext کی پرزور تائید، انگریزی وکی میں بھی ایسا نہیں ہوتا جو یہاں کیا جانا چاہتا ہے سمیعگفتگو Face-smile.svg 09:41, 12 جنوری 2013 (م ع و)
    • جناب شعیب بھائی پیغام کا بہت شکریہ، آپ کی ہدایت پر عمل کرنے کا ارادہ تھا لیکن آپ کے بعد آنے والے اردوٹیکسٹ بھائی اور سمیع بھائی کے پیغامات دیکھ کر قاصر رہا۔
گرچہ بدنامیست نزدِ عاقلاں
مانمی خواہیم ننگ و نام را

مناسب ہوگا کہ آپ ساتھی اس بارے میں متفقہ فیصلہ کرنے کے بعد خود کسی مضیف (steward) کو آگاہ فرما کر یہ فریضہ انجام دے دیں، میں پیشگی آپ انتظامیہ کا فیصلہ قبول کرتا ہوں۔ دعاگو، سمرقندی

خوش آمدید[ترمیم]

السلام علیکم سمرقندی بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے۔ کیا ہم سے ناراض ہیں؟ 08:23, 13 مارچ 2013 (م ع و)

اللہ کرے کہ آپ ہم سے خوش رہیں Face-smile.svg۔ آپ نے پیغام دیا ہے کہ استعمال اب مشکل ہوچکا ہے اس کی وضاحت فرمائیں گے؟ رجوع مکرر کا طریقہ کار پہلے جیسے ہی موجود ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:27, 13 مارچ 2013 (م ع و)
وہ نشان تو اب بھی ہے سمرقندی بھائی۔ بہرحال ایک چیز کے ترجمہ کرنے میں آپ کی اشد ضرورت ہے اگر آپ تیار ہوں تو مہربانی ہوگی۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:45, 13 مارچ 2013 (م ع و)
آپ اپنے خانہ ترمیم میں شاید پیشرفتہ پر طق نہیں کررہے اس لیے رجوع مکرر کا نشان نظر نہیں آرہا۔ آپ کی رجوع مکرر بنانے کی کوشش اس وجہ سے روک دی گئی ہے، 4 مرتبہ کوشش کی ہے آپ نے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:59, 13 مارچ 2013 (م ع و)
رجوع مکرر تخلیق کردیا گیا ہے۔ رجوع مکرر بنانے کے لیے میں REDIRECT کے بجائے رجوع_مکرر درج کیا ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 09:05, 13 مارچ 2013 (م ع و)

┐─────────────────────────────────└
غیر اردو حروف کی وجہ سے نہیں، REDIRECT کی وجہ سے ہورہا تھا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 11:45, 13 مارچ 2013 (م ع و)

آپ کی آمد سے مجھ کو انتہائی تقویت ملتی ہے Face-smile.svg۔ یہاں میں تراجم کررہا ہوں، آپ انہیں دیکھ لیں اگر کوئی ترجمہ غلط یا نامناسب ہو تو اسی صفحہ کے تبادلۂ خیال میں آگاہ فرمائیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:18, 15 مارچ 2013 (م ع و)
اسے میں فارسی سے ترجمہ کررہا ہوں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:19, 15 مارچ 2013 (م ع و)
نوازش سمرقندی بھائی۔ ایک درخواست ہے آپ سے اگر آپ قبول فرمائیں تو؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:58, 15 مارچ 2013 (م ع و)
آپ اپنا برقی ڈاک پتہ عنایت فرماسکتے ہیں؟ خواہ مجھے ذاتی پیغام میں ہی ارسال فرمادیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:48, 15 مارچ 2013 (م ع و)
Mail-message-new.svg
سلام سمرقندی! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
آپ اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں، اس کے لیے اس {{ڈاک ارسال}} ترمیز کو ختم کردیں۔

تصویر بدون اجازہ[ترمیم]

ماخذ File:Redirectproblem.png نامعلوم[ترمیم]

Ambox warning blue.svg

File:Redirectproblem.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔

نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔

براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جائے گی۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔

اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!

اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ --شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 19:33, 18 مارچ 2013 (م ع و)

مراجعت جدید صفحات[ترمیم]

السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 20:29, 22 مارچ 2013 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ مطبی علم الاعصاب[ترمیم]

نامکمل سلام سمرقندی! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ مطبی علم الاعصاب کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو براہ کرم اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:04, 23 مارچ 2013 (م ع و)

شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی[ترمیم]

آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:40, 26 مارچ 2013 (م ع و)

Darkicebot[ترمیم]

Could you please remove the bot flag from my bot, User:Darkicebot It will not be active. Thanks, Razorflame (تبادلۂ خیال) 01:43, 25 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

ریاض احمد گوہر شاہی[ترمیم]

اسلام و علیکم،

میں ریاض احمد گوہر شاہی کے [انگریزی ویکیپیڈیاhttp://en.wikipedia.org/wiki/Riaz_Ahmed_Gohar_Shahi] کا صارف ہوں اور بہت عرصے سے اس پر کام کرتا رہا ہوں۔زیر نظر اردو مضمون کو درست کرنے کا مقصد یہ ہے کےاس مضمون پر بہت سے لوگ کام کر چکے ہیں جس سے مضمون میں جھول محسوس ہو رہا ہے، جو ریفرینس دیئے گئے ہیں وہ کلک کرنے پر کھلتے نہیں ہیں۔ ایک غیر جانبدار صارف کی حیثیت سے اس مضمون کو انگریزی سے ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا پر جانے والوں کی آسانی کے لیے پیش خدمت کیا جا رہا ہے۔ انگریزی مضمون سے ترجمہ کرنے کا مقصد ایک تو یہ ہے کے ریاض احمد گوہر شاہی پر جو سب سے پہلا مضمون لکھا گیا وہ انگریزی میں تھالہذااس مضمون کی جامیعت کو سامنے رکھتے ہوئۓ اس پر کام کیا گیا کیونکہ نگریزی مضمون میں تمام ریفرنس موجود ہیں۔ براہ کرم تبدیلیوں پر نظر ثانی کی درخواست کے ساتھ امید ہے کے اس صفحے کو ضائع نہیں کیا جائے گا(http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84:%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DA%AF%D9%88%DA%BE%D8%B1_%D8%B4%D8%A7%DB%81%DB%8C#Edit_request_on_6_.D8.A7.DA.AF.D8.B3.D8.AA_2013_-.D8.B2.DB.8C.D8.B1.D9.86.D8.B8.D8.B1_.D9.85.D8.B6.D9.85.D9.88.D9.86_.D8.A7.D9.86.DA.AF.D8.B1.DB.8C.D8.B2.DB.8C_.DA.A9.D8.A7_.D8.AA.D8.B1.D8.AC.D9.85.DB.81_.DB.81.DB.92_.D8.AA.D8.B1.D8.A7.D9.85.DB.8C.D9.85_.DA.A9.D8.A7_.D9.85.D9.82.D8.B5.D8.AF_.DA.AF.D8.B1.D8.A7.D9.85.D8.B1_.D8.A7.D9.88.D8.B1_.D8.B1.DB.8C.D9.81.D8.B1.D9.86.D8.B3_.DA.A9.D9.88_.D8.AF.D8.B1.D8.B3.D8.AA_.DA.A9.D8.B1.D9.86.D8.A7_.DB.81.DB.92_.D8.A7.D9.85.DB.8C.D8.AF_.DB.81.DB.92_.DA.A9.DB.92_.D8.A7.D8.B3_.DA.A9.D9.88_.D8.B6.D8.A7.D8.A6.D8.B9_.D9.86.DB.81.DB.8C.DA.BA_.DA.A9.DB.8C.D8.A7_.D8.AC.D8.A7.D8.A6.DB.92_.DA.AF.D8.A7.D8.8C)۔ آپ کا بے حد ممنون Omirocksthisworld (تبادلۂ خیال) 14:04, 6 اگست 2013 (م ع و)

دیوان عام[ترمیم]

السلام علیکم سمرقندی بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ Face-smile.svg

عرض خدمت یہ ہے کہ اب دیوان عام میں اظہار خیال کا طریقہ کار مختلف ہوگیا ہے، دیگر عالمی ویکیوں کی طرح۔ اب آپ جو بھی پیغام اردو ویکی برادری کو دینا چاہیں وہ دیوان کے متعلقہ شعبہ جات میں ہی کریں نہ کہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام میں۔ دیوان کے شعبہ جات یہ ہیں، طرزیات، خبریں اور متفرقات۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  02:33, 24 اگست 2013 (م ع و)

السلام علیکم سمرقندی بھائی، فضائے نام برائے اردو ویکیپیڈیا منصوبہ سے ویکیپیڈیا پر منتقل ہو چکی ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:48, 5 اکتوبر 2013 (م ع و)

منصوبہ[ترمیم]

سمرقندی صاحب، السلام علیکم، کچھ نادان دوست یہاں اور یہاں کھچری پکا رہے ہیں۔ ان میں کچھ نئے احباب ہیں اور کچھ پرانے پاپی۔ میں نے اپنی بساط بھر وضاحت کی کوشش کی کہ اردو میں سائنسی مضامین لکھنے کا مقصد ہی اردو میں مربوط سائنسی اصطلاحات کا نظام مرتب کرنا ہے، ورنہ علم کو اردو میں منتقل کرنا کبھی ممکن نہ ہو گا۔ اخباری مضمون تو لکھے جا سکتے ہیں۔ بحرحال ویکیپیڈیا پر نظر رکھیں اور دوسرے ساتھیوں سے بھی یہی التماس ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 18:16, 29 نومبر 2013 (م ع و)

پالیسی برائے اردو وکی پیڈیا بابت اردو الفاظ[ترمیم]

محترم منتظم صاحب مجھے اردو وکی پیڈیا کی پالیسی دیکھنی ہے جہاں

  • الفاظ کے چناؤ کےلیے ہدایات دی ہوں
  • کون سی لغت استعمال کی جائے گی؟
  • اگر لغت میں کوئی لفظ نہیں ہےتو کیا ہو گا؟
  • کون نیا لفظ بنائے گا؟
  • اگر نیا لفظ کسی زبان سے اپنانا ہوا تو کون سی زبان ہو گی؟
  • یہ فیصلے رائے شماری سے ہونگے یا ”بدمعاشی“ سے؟

امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:39, 30 نومبر 2013 (م ع و)

  • آپ تحریر فرمایئے؛ انشااللہ آپ کو کوئی دقت پیش نہیں آئے گی۔ جیسا بھی اور جو بھی لکھ سکتے ہیں بخدا لکھیئے۔ خوش رہیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 04:46, 1 دسمبر 2013 (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا، آپ کی تفصیلی رائے اس صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات پر درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:40, 1 دسمبر 2013 (م ع و)

  • جناب امین اکبر صاحب۔ براہ کرم جو بھی ناچیز سے دریافت کرنا ہو اسی صفحے پر کر لیجیے؛ لیکن ایک وقت میں ایک سوال ہی دریافت فرمائیں تو خادم آپ کا بہت شکرگذار ہوگا۔ طویل بحث میں جانے کا راستہ ترک کردیا ہے احقر نے۔ خوش رہیں۔ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 01:17, 2 دسمبر 2013 (م ع و)

مجھے اردو وکی پیڈیا پر آئے زیادہ وقت نہیں گذرا ، کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ اردو وکی پیڈیا کو دو لوگوں نے اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہےاس لیے ان دو تین لوگوں جو من مانی اردو ایجاد کرتے ہیں بہت سے لوگ اردو وکی پیڈیا کو چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ میں ایسے تمام لوگوں کے فرار کے راستے بند کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ ساتھ دیں گے۔آپ چونکہ بااختیار منتظم ہیں اس لیے آپ کا فرض ہے کہ اگر لمبی بحث بھی کرنی پڑے تو کریں اور اردو وکی کے کسی بھی صارف کو مطمئن کریں۔چند سوالات ہیں آپ ٹائم لے لیں ایک ایک سوال کا جواب دے دیں۔

  1. اردو وکی پیڈیا کی پالیسی کہاں ہے جہاں الفاظ کے چناؤ کےلیے ہدایات دی ہوں؟
    • متعدد جگہوں پر ہیں تو پر مجتمع نہیں، آپ چاہیں تو ایک صفحہ بنا لیجیے، تمام ساتھی تعاون کریں گے۔
  2. کون سی لغت استعمال کی جائے گی؟
    • لغات تو خود سابقہ دستاویزی الفاظ سے بنتی ہیں۔ شہنشاہ جہانگیر سے آج تک اردو کی ہر کتاب اور ہر لغت سے استفادہ کیا جائے گا۔
  3. اگر لغت میں کوئی لفظ نہیں ہےتو کیا ہو گا؟
    • وہی جو شعراء اکرام کرتے ہیں، جو اقبال نے کیا، جو غالب نے کیا، حالی نے کیا۔ لغت ہی کے الفاظ سے ایک اصطلاح بنائی جائے گی۔
  4. کون نیا لفظ بنائے گا؟
    • مضمون تحریر کرنے والی/ لا اور اگر خود نا بناسکے تو 1۔ کسی صفحے پر پوچھا جاسکتا ہے 2۔ یا جو آتا ہو وہی تحریر کردے۔ لیکن اس پر رائے شماری کے بعد تبدیلی کا راستہ موجود سمجھے۔
  5. اگر نیا لفظ کسی زبان سے اپنانا ہوا تو کون سی زبان ہو گی؟
    • بالترتیب الامکان: عربی، فارسی، ہندی، انگریزی وغیرہ۔
  6. یہ فیصلے رائے شماری سے ہونگے یا ”بدمعاشی“ سے؟
    • معذرت چاہتا ہوں، غور فرمائیں تو مذکورہ بالا سوالات و جوابات کے بعد فی الحال اس سوال کا جواز نہیں بنتا۔ ایک بار دوبارہ معذرت چاہتا ہوں۔

اس بات سے آپ بھی متفق ہونگے کہ اگر اس حوالے سے اس وقت کوئی متفقہ پالیسی بن جاتی ہے تو پھر کسی کے پاس یہاں سے فرار کا جواز نہیں رہے گا۔اگر کوئی جائے گا تو پھر کسی کو الزام نہیں دے سکے گا کہ میں فلاں وجہ سے گیا۔ (چند غیر مناسب فقرات کے استعمال کے لیے معذرت)۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 07:37, 2 دسمبر 2013 (م ع و)

    • بہت بہت شکریہ۔مجھ سے زیادہ آپ نے اس کام میں حصہ لینا ہے کہ سب منتظمین اور صارفین سے رائے لے کر ایک جامع پالیسی مرتب کرائیں ۔جس میں آپ کے پیش کردہ نکات پر بھی ایک ہی دفعہ جامع بحث ہو۔ امید ہے کہ آپ اسی طرح تعاون کرتے رہیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 10:48, 2 دسمبر 2013 (م ع و)

وکی بدمعاشی[ترمیم]

  • اعلیٰ حضرت، کبھی کبھار آپ بھی تشریف لے آیا کریں، اگر نظامت کرنے سے قاصر ہیں اچھا ہو گا کہ نظامت کے فرائض سے سبکدوش ہوجائیں اور چین کی بانسری بجائیں۔
  • تبادلۂ خیال:تثم
  • تبادلۂ خیال:تثم سکّہ

مندرجہ بالا مقامات پر آپ کی بھی رائے درکار ہے۔ مندرجہ بالا روابط اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس وکی پیڈیا کو لوگوں نے اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے، جہاں بات مطلب کی ہو تو عربی وکی پیڈیا مثال ہے، جہاں عربی وکی پیڈیا سے مطلب نہ نکلے تو عربی والے نادان۔ آپ رائے دیں کرنسی کا نام کلمہ نویسی میں لکھا جائے گا یا ترجمہ کیا جائے گا۔ آپ کی خاموشی اس بدمعاشی اور جاگیر دارانہ نظام کی پشت پناہی سمجھی جائے گی۔مجھے کچھ جواب دینے سے پہلے میرے سوالوں کے حوالے سے اپنے جوابات ضرور دیکھ لیجیے گا جو آپ اوپر عنوان پالیسی برائے اردو وکی پیڈیا بابت اردو الفاظ میں دے چکے ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:51, 29 دسمبر 2013 (م ع و)

Hypocrisy - ریاکاری[ترمیم]

سمرقندی صاحب۔ ایک طرف تو آپ صارف:الصارم کا حوالہ Dual personalities کے طور پر دے رہے ہیں۔ دوسری جگہ آپ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ اسے کیا کہتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:11, 15 جنوری 2014 (م ع و)

سمرقندی صاحب۔ وہ عبارت تبصرہ کے تحت ہے۔ معقول جگہ پر متن رکھا گیا ہے۔ کیا آپ اسے Dual personalities نہیں کہ رہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:18, 15 جنوری 2014 (م ع و)
اچھا آپ ناراض نہ ہوں اسے آپ کی انگریزی عبارت کے نیچے رکھ دیتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:22, 15 جنوری 2014 (م ع و)
سمرقندی صاحب۔ غصہ نہ ہوں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:32, 15 جنوری 2014 (م ع و)
میں نے ایک عبارت نقل کی ہے۔ اور مقام کا حوالہ بھی دیا ہے۔ کیا آپ کو یہ لکھنے پر پچھتاوا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:39, 15 جنوری 2014 (م ع و)
بیٹا غصہ نہیں کرتے۔ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:44, 15 جنوری 2014 (م ع و)

اطلاع[ترمیم]

آپ جیسے صاحب علم کے جانب سے معذرت کا پیغام وہ بھی عاجز کے نام! شرمندہ تو نہ کریں۔ بہرحال میں نے اپنے تبادلۂ خیال سے آپ کے پیغام اور اپنے جواب کو ہٹاکر متعلقہ صفحہ پر رکھ دیا ہے اور طاہر صاحب کے اضافہ کو حذف کردیا ہے، تاکہ گفتگو منتشر نہ ہو بلکہ مربوط رہے اور آئندہ آنے والوں کے لیے مربوط شکل میں گفتگو فراہم ہوجائے۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔ ماضی میں بھی اس طرح میں کرتا آیا ہوں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:34, 15 جنوری 2014 (م ع و)

اسلام علیکم[ترمیم]

بھائی آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ --مہتاب عالم مہتاب 09:50, 16 جنوری 2014 (م ع و)

مزید مشورے درکار ہے[ترمیم]

اسلام علیکم سمرقندی بھائی برائے مہربانی مزید اصلاحی مشورے عنا یت فرمائیں مجھے بڑی خوشی ہوگی شکریہ مزید مشورے درکار ہے --مہتاب عالم مہتاب 13:00, 16 جنوری 2014 (م ع و)

خوشی ہوئی[ترمیم]

مجھے اردو وکیپیڈیا پر 2 ماہ ہی ہوئے ہیں اور آج آپ کو کام کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔آپ بہت عمدہ کام کرتے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اب زیادہ وقت دیا کریں گے۔
               


اختلافات اپنی جگہ لیکن جو کام درست ہو اس کی ستائش خودبخود نکلتی۔ خیر میں ایک اور کام سے یہاں ہوں۔صفحہِ اول میں بچوں کی سائنس کے نام سے ایک مضمون ہے۔آپ سے یہ سوال ہے کہ اس میں کون کون سے مضامیں آتے ہیں؟                

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:19, 30 جنوری 2014 (م ع و)

مبارک[ترمیم]

اسلام علیکم، اردو ویکیپیڈیا نے آج 30،000 صفحات مکمل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔اگرچہ دیگر ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں صفحات کی یہ تعداد بہت کم ہے مگرپھر بھی اردو ویکیپیڈیا پرکام کرنے والوں کے لیے یہ بہت خوشی کا مقام ہے۔ دیگر ویکیپیڈیاؤں کی طرح اردو ویکیپیڈیا پر بھی خود کار مضامین لکھنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔اس وقت جو مضامین لکھے جا رہے ہیں وہ شہروں سے متعلق ہیں۔ ان منصوبے میں ،بنائے جانے والے صفحات میں شہروں اور مقامات کےحوالے سے بنیادی معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کسی تصویر کو بنانے کے لیے پہلے اس کا خاکہ بنایا جائے، بعد میں جیسے جیسے صارفین اردو ویکپیڈیا پر آتے رہیں اور اس تصویر میں رنگ بھر کر یعنی تفصیلی معلومات سے ان صفحات کو مزین کریں۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس نئے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ آپ روز چند منٹ خرچ کر کے بھی درجنوں مقامات کے مضامین بنوا سکتے ہیں۔ آپ کو بس مضامین کے عنوان لکھنے ہونگے اور خود کار روبہ مضامین تیار کر دیا کریں گے۔ آپ کی سہولت کے لیے نام مقامات کے صفحے میں تمام مقامات کے انگریزی نام دئیے گئے ہیں۔ آپ انگریزی نام کے ساتھ موجود”نام “ کو مقام کے نام سے بدل دیں اور اس صفحہ میں پیسٹ کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:40, 15 مارچ 2014 (م ع و)

An important message about renaming users[ترمیم]

Dear سمرقندی, My aplogies for writing in English. Please translate or have this translated for you if it will help. I am cross-posting this message to many places to make sure everyone who is a Wikimedia Foundation project bureaucrat receives a copy. If you are a bureaucrat on more than one wiki, you will receive this message on each wiki where you are a bureaucrat.

As you may have seen, work to perform the Wikimedia cluster-wide single-user login finalisation (SUL finalisation) is taking place. This may potentially effect your work as a local bureaucrat, so please read this message carefully.

Why is this happening? As currently stated at the global rename policy, a global account is a name linked to a single user across all Wikimedia wikis, with local accounts unified into a global collection. Previously, the only way to rename a unified user was to individually rename every local account. This was an extremely difficult and time-consuming task, both for stewards and for the users who had to initiate discussions with local bureaucrats (who perform local renames to date) on every wiki with available bureaucrats. The process took a very long time, since it's difficult to coordinate crosswiki renames among the projects and bureaucrats involved in individual projects.

The SUL finalisation will be taking place in stages, and one of the first stages will be to turn off Special:RenameUser locally. This needs to be done as soon as possible, on advice and input from Stewards and engineers for the project, so that no more accounts that are unified globally are broken by a local rename to usurp the global account name. Once this is done, the process of global name unification can begin. The date that has been chosen to turn off local renaming and shift over to entirely global renaming is 15 September 2014, or three weeks time from now. In place of local renames is a new tool, hosted on Meta, that allows for global renames on all wikis where the name is not registered will be deployed.

Your help is greatly needed during this process and going forward in the future if, as a bureaucrat, renaming users is something that you do or have an interest in participating in. The Wikimedia Stewards have set up, and are in charge of, a new community usergroup on Meta in order to share knowledge and work together on renaming accounts globally, called Global renamers. Stewards are in the process of creating documentation to help global renamers to get used to and learn more about global accounts and tools and Meta in general as well as the application format. As transparency is a valuable thing in our movement, the Stewards would like to have at least a brief public application period. If you are an experienced renamer as a local bureaucrat, the process of becoming a part of this group could take as little as 24 hours to complete. You, as a bureaucrat, should be able to apply for the global renamer right on Meta by the requests for global permissions page on 1 September, a week from now.

In the meantime please update your local page where users request renames to reflect this move to global renaming, and if there is a rename request and the user has edited more than one wiki with the name, please send them to the request page for a global rename.

Stewards greatly appreciate the trust local communities have in you and want to make this transition as easy as possible so that the two groups can start working together to ensure everyone has a unique login identity across Wikimedia projects. Completing this project will allow for long-desired universal tools like a global watchlist, global notifications and many, many more features to make work easier.

If you have any questions, comments or concerns about the SUL finalisation, read over the Help:Unified login page on Meta and leave a note on the talk page there, or on the talk page for global renamers. You can also contact me on my talk page on meta if you would like. I'm working as a bridge between Wikimedia Foundation Engineering and Product Development, Wikimedia Stewards, and you to assure that SUL finalisation goes as smoothly as possible; this is a community-driven process and I encourage you to work with the Stewards for our communities.

Thank you for your time. -- Keegan (WMF) talk 18:24, 25 اگست 2014 (م ع و)

--This message was sent using MassMessage. Was there an error? Report it!

ملفات زبراثقال (اپ لوڈ) کریں, مددگار اپ لوڈ کریں?[ترمیم]

Wikimedia Commons logo

Hello! Sorry for writing in English. As you're an administrator here, please check the message I left on MediaWiki talk:Licenses and the village pump. Thanks, Nemo 19:22, 18 ستمبر 2014 (م ع و)